حسینی بننے کے لئے ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا

حسینی بننے کے لئے ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا

اگر ہم سماج اور معاشرے کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں خود کی اصلاح کرنی ہو گی اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب نے لوگوں کو گمراہی سے نجات دلانے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے جہالت کو ختم کر کے لوگوں کو علم کے نور سے منور کیا امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کو بچایا ہے لھذا اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہے خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا۔

پير, اگست 01, 2022 10:31

مزید
محرم حق اور باطل کی پہچان کا مہینہ ہے:امام خمینی رہ

محرم حق اور باطل کی پہچان کا مہینہ ہے:امام خمینی رہ

محرم الحرام ہجری سال کا پہلا اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے لہذا بہت ہی عظیم و با برکت مہینہ ہے۔ امام خمینی (رہ) اس کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ماہ محرم ایسا مہینہ ہے جس میں عدالت نے ظلم اور حق نے باطل کے خلاف قیام کیا اور اس مہینہ نے یہ ثابت

هفته, جولائی 30, 2022 11:59

مزید
حسین (ع) کا پیغام۔۔۔۔۔ کشمیریوں کے نام

حسین (ع) کا پیغام۔۔۔۔۔ کشمیریوں کے نام

حضرت امام حسینؑ نے غُلامی کے خلاف قربانی دے کر قُربانی دینے کے جذبے کو ہمیشہ کے لئے زندہ کر دیا

جمعرات, جولائی 28, 2022 10:44

مزید
امام علی نقی الہادی(ع) نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانیت کی رہنمائی فرمائی، علامہ ساجد نقوی

امام علی نقی الہادی(ع) نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانیت کی رہنمائی فرمائی، علامہ ساجد نقوی

جب ہم کسی بھی امام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ائمہ طاہرین نے پیغام رسالت کی پیروی اور لوگوں کواس سے روشناس کرانے کے لئے تمام تر مشکلات اور مصائب برداشت کرکے اپنی زندگیوں کو خدمت کے لئے وقف کیا

هفته, جولائی 16, 2022 12:09

مزید
دنیا میں جدید اسلامی تحریک کے بانی

دنیا میں جدید اسلامی تحریک کے بانی

مصطفی سعد؛ لبنان کے ناصری عوام کی تنظیمات کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے نمائندہ

هفته, جولائی 16, 2022 11:53

مزید
ایران نے امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا

ایران نے امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا

ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان لیفٹیننٹ جنرل ابوالفضل شکارچی نے جوبایڈن کے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے دعووں پر اپنا رد عمل دیتے کہا: امریکہ کا مفلوک الحال صدر اور ناجائز صہیونی ریاست کے بے بس وزیر اعظم کی جانب سے طاقت کے استعمال کی تعبیر کو ہم نفسیاتی جنگ اور ان کی حسب سابق توہم پرستی کے کھاتے ڈال رہے ہیں۔

جمعه, جولائی 15, 2022 11:37

مزید
Page 14 From 87 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >