بےشک ہم اپنے پیغمبروں کی اور ایمان والوں کی اس دنیا کی زندگی میں بھی مدد کریں گے اور جس دن گواه اٹھ کھڑے ہوں گے اس دن بھی مدد کریں گے۔
جمعرات, ستمبر 01, 2016 10:20
فہم قرآن کے دو حصے ہیں: 1. عقل 2. معنوی معارف
منگل, مئی 03, 2016 12:02
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے دیانت اور دینداری میں سیاست کے ستون قائم کئے ہے۔ اسلامی حکومت تشکیل دی ہے۔
جمعرات, دسمبر 10, 2015 12:05
چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟
جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17
روز فراق زہرا(س)، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے لئے دائمی غم واندوہ کا دن، اس ذات کو آپ کی معرفت حاصل ہوئی
جمعرات, مارچ 05, 2015 08:18
امام خمینی(ره) کے انقلاب نے تمام حریت پسندوں اور مسلم امہ کو آزادی کا دروازہ کهولا اور اس کا راز بهی سمجهایا تاکہ عالمی سامراجیت کی طاقت کمزور سے کمزورتر ہوجائے۔
جمعرات, جنوری 22, 2015 08:43
یہ وحدت اس بات کا باعث ہے کہ اس ہفتہ میں شیعہ و سنی دونوں مل کر نبی اکرم (ص) کی ولادت کا جشن مناتے ہیں
اتوار, جنوری 18, 2015 11:43
اگر یہ لوگ حقیقت میں سمجه جائیں اور سمجها دیں کہ مسئلہ کیا ہے اور یہ عزاداری کس لیے ہے اور اس گریہ کی اتنی اہمیت اور خدا کے پاس اس کا اتنا ثواب کیوں ہے؟ تو اس وقت ہمیں رونے والی قوم نہیں کہیں گے، بلکہ ہمیں انقلابی قوم کہیں گے۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:56