حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
جمعرات, دسمبر 11, 2025 11:24
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس وقت امریکہ کو ایران سے کوئی دشمنی نہیں ہے
اتوار, نومبر 02, 2025 03:15
طباطبائی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بیدار دل انسان کو راستہ پہچاننے اور خود کو پانے کے قابل بناتا ہے
اتوار, جون 01, 2025 09:02
انسان محض گوشت پوست کا پیکر نہیں بلکہ ہدایت کا طلبگار ہے
بدھ, اپریل 30, 2025 08:21
امام کی اہم صفت اور امامت کی بنیادی شرائط میں سے ایک "عصمت" ہے
اتوار, اپریل 20, 2025 10:01
یوم القدس حق اور باطل کے درمیان صف بندی کی علامت ہے
هفته, مارچ 29, 2025 10:12
روز بعثت، رسول اللہ (صلی الله علیہ و آلہ و سلم) کی نبوت کے اعلان کا دن ہے
منگل, جنوری 28, 2025 10:48
بعثت کے موقع پر پیغمبر اکرم (صلی الله علیہ و آلہ و سلم) کی بعثت کے ابتدائی لمحات کی ایک حیرت انگیز روایت بیان کی گئی ہے
منگل, جنوری 28, 2025 08:34