امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01

مزید
امام خمینی (رح) کے اخلاقی نظریات کی ایک جھلک

محمد قائم عابدی

امام خمینی (رح) کے اخلاقی نظریات کی ایک جھلک

خبردار نفس سے مجاہدت کرنے اور حق تعالی کی جانب حرکت کرنے کی پہلی شرط "تفکر" ہے

اتوار, دسمبر 16, 2018 09:52

مزید
انسان کے بارے میں کانٹ اور امام خمینی (رح) کے نظریہ کا موازنہ

انسان کے بارے میں کانٹ اور امام خمینی (رح) کے نظریہ کا موازنہ

کانٹ نے انسان کے مادی پہلو پر زیادہ توجہ دی ہے جبکہ امام خمینی (رح) مادی پہلو کے علاوہ روحانی اور ملکوتی پہلو پر بھی نظر رکھتے ہیں

بدھ, اکتوبر 03, 2018 12:22

مزید
دفاع مقدس امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

دفاع مقدس امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

عراقی حکومت نے پکے ارادے سے جمہوری اسلامی ایران کے جدید نظام کو مٹانے کی غرض سے ایران کے خلاف وسیع پیمانہ پر یلغار کا آغاز کیا

پير, اکتوبر 01, 2018 07:51

مزید
امام خمینی (رح) اور بے حجابی پر تنقید

امام خمینی (رح) اور بے حجابی پر تنقید

افسوس ہے کہ عورت دو مرحلہ میں مظلوم رہی ہے، ایک جاہلیت کے دور میں، ایک دوسرے موقع پر ہمارے ایران میں عورت مظلوم واقع ہوئی اور وہ سابق اور لاحق شاہ کا دور تھا

جمعه, ستمبر 07, 2018 12:06

مزید
امام خمینی (رح) اور دیگر مراجع میں فرق

راوی: حجت الاسلام سید حسین موسوی

امام خمینی (رح) اور دیگر مراجع میں فرق

علماء اور سارے انقلابی آپ کے قیام اور تحریک کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے

منگل, جولائی 31, 2018 11:18

مزید
عصر حاضر میں بے پردہ کرنے کی سازش

عصر حاضر میں بے پردہ کرنے کی سازش

پرده اور حجاب کا دن

جمعرات, جولائی 12, 2018 12:24

مزید
عالمی یوم قدس نے مسئلہ فلسطین کوعالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا

عالمی یوم قدس نے مسئلہ فلسطین کوعالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا

امام خمینی(رح) نے ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس منانے کا تاریخ ساز اعلان کیا تھا،

جمعرات, جون 07, 2018 08:48

مزید
Page 12 From 24 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >