امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
نائب کے شروط  کیا ہیں؟

نائب کے شروط کیا ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 91

منگل, اکتوبر 11, 2022 10:49

مزید
اذان سے پہلے نماز صبح

راوی: امام خمینی (رح) کے نواسے مرتضی انصاری

اذان سے پہلے نماز صبح

تقریبا سارے مراجع نے دینی فرائض سے متعلق بچوں کو مشق کرانے اور آمادہ کرنے کی تائید کی ہے

پير, اپریل 15, 2019 10:00

مزید
مزدوری کی رقم

مزدوری کی رقم

ولی ہونے کی حیثیت سے زندگی کے امور پر خرچ کیا

اتوار, دسمبر 31, 2017 10:19

مزید
نجف میں ولایت فقیہ کی بحث

راوی: آیت الله سید حسین موسوی تبریزی

نجف میں ولایت فقیہ کی بحث

ولایت فقیہ کے بارے میں عربی میں مطالب ایران بھیجے گئے

منگل, جولائی 18, 2017 11:55

مزید