ذرائع ابلاغ اعتقادی مفاہیم اور لوگوں میں مثبت تبدیلی کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکهتے ہیں۔ حقیقت میں صوتی، تصویری اور مطبوعاتی ذرائع ابلاغ عمومی افکار اور اذہان کو جہت دینے میں بہت موثر ہوسکتے ہیں۔
جمعه, مئی 23, 2014 01:15
جمعه, مئی 23, 2014 12:39
آیۃ اللہ مسعودی خمینی نے کہا: افسوس کامقام ہے کہ امام خمینی [رہ] کی، انقلاب کے دوران سیاسی سرگرمیوں کے سبب بعض افراد نے آپ کے اخلاقی وعرفانی صفات پر کم توجہ دی ۔امام خمینی [رہ]ایک عظیم انسان تهے۔
جمعه, مئی 23, 2014 12:01
جمعرات, مئی 22, 2014 01:54
۳بجے ظہر کے بعد حرکت قلب بند ہوگئی اور قلب نے کام کرنا چهوڑ دیا
جمعرات, مئی 22, 2014 11:45
اب آخری گهڑی ہے آپریشن سے دو روز پہلے ایک رات آپ کو قلبی تکلیف عارض ہوگئی
جمعرات, مئی 22, 2014 11:39
ایران کے صدر مملکت، ڈاکٹر حسن روحانی ۲۰۱۴ عیسوی میں ٹائم میگزین کے منتخب سو موثر ترین افراد میں سے ایک قرار پائے ۔
اتوار, مئی 18, 2014 12:52
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے پاکستان سے آئے ایک وفد سے دوران ملاقات ،طالبان کی جانب سے در پیش مشکلات کے مقابلہ میں ان کے صبر وتحمل کی تعریف وتمجید فرمائی.
اتوار, مئی 18, 2014 05:34