اسی سلسلہ میں امام کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: رجب، جنت میں ایک نہر کا نام ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے، اس بنا پر جو شخص ماہ رجب المرجب میں ایک روزہ رکھے خداوندمتعال اس نہر سے اسے پلائے گا۔ ( اقبال الأعمال، ص۶۳۵)
منگل, فروری 25, 2020 05:07
روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے اپنی پیاس ختم کرے گا ۔
پير, فروری 24, 2020 02:25
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
بدھ, فروری 19, 2020 11:16
کوتوالی کی افواج اس احتجاج کا مقابلہ کرنے کی تاب نہ لا سکیں اور لوگوں نے کچھ دیر کے لئے شہر کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا
منگل, فروری 18, 2020 10:54
سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔
جمعه, فروری 14, 2020 07:34
حضرت امام خمینی (رح) نے ایک خصوصی جملہ میں اس ناچیز سے فرمایا
هفته, فروری 08, 2020 11:48
حضرت امام خمینی (رح) کی حفاظت اور سلامتی کے مسئول اور ذمہ دار کے بارے میں ہے کہ ...
منگل, فروری 04, 2020 11:47
امام خمینی (رح) کے بارے میں آپ کی بیٹی کا بیان
پير, جنوری 27, 2020 08:45