محرم وہ مہینہ جس میں مجاہدین اور مظلومین نے اپنے خون سے اسلام کو زندہ کیا ہے محرم وہ مہینہ جس میں اسلام کو سلطنت سے رہائی ملی ہے محرم وہ مہینہ جس میں سید الشھداء نے اپنے خون کے ذریعے عالم اسلام کو بیدار کیا ہے محرم وہ مہینہ جس میں سید الشہداء علیھم السلام نے اپنے قیام کے ذریعے لوگوں کو بندگی اور سازندگی کی تعلیم دی ہے اور لوگوں ظالم کا مقاببلہ کرنے کی طاقت اور ہمت بخشی ہے اسی مہینے میں حق کو باطل پر کامیابی ملی ہے یہ وہ مہینہ جس میں حق نے باطل کو اپنے پیروں تلے کچل کر قیامت تک آنے والی نسلو کو باطل کا مقابلہ کرنے کا راستہ دیکھایا ہے۔
پير, ستمبر 02, 2019 04:27
اگر سید الشھداء علیہ السلام نے قیام نہ کیا ہوتا تو آج ہم بھی کامیاب نہ ہوتے
بدھ, ستمبر 12, 2018 12:31
امام خمینی(رح): سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اعزہ واصحاب کی قربانی دے کر، اس باطل اور فاسد حکومت کو شکست دی۔
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 06:46
واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05