امام خمینی(رح) کی گرفتاری پر تہرانی عوام کا رد عمل

امام خمینی(رح) کی گرفتاری پر تہرانی عوام کا رد عمل

امام خمینی(رح) کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی تہران میں لوگ متحد ہو کر سڑکوں پر اتر آے عوام کے اس احتجاج سے تہران میں حالات کشیدہ ہو گئے مرحوم طیب اور حاج اسماعیل رضایی کی قیادت میں بھی کچھ لوگوں نے اسماعیل روڈ سے احتجاجی مظاہرہ شروع کیا پہلوی حکومت کو اندازہ نہیں تھا کہ امام خمینی(رح) کی گرفتاری پر تہران میں حالات اتنے خراب ہو جائیں گے اس سے پہلے امام (رہ) نے خطباء کو توصیہ کیا تھا کہ ماہ محرم میں لوگوں کو روز مرہ مسائل اور ملک میں اسلام کے خلاف ہونے والی تمام سرگرمیوں سے آگاہ کریں۔

جمعرات, جون 06, 2019 05:15

مزید
شاہ کے زمانے میں درباری مولوی

شاہ کے زمانے میں درباری مولوی

ایران کا تیل دشمنان اسلام و شریعت کے حوالے کیا ہوا ہے

پير, اگست 27, 2018 12:55

مزید
ماگام میں انجمن شرعی کی پُروقار تقریب

ماگام میں انجمن شرعی کی پُروقار تقریب

انقلاب اسلامی ایران کی 39 ویں سالگرہ

پير, فروری 12, 2018 11:40

مزید
میرا گھر اشارہ کنائے میں بات کرنے کا مقام نہیں ہے

راوی: حجت الاسلام علی اکبر مسعودی

میرا گھر اشارہ کنائے میں بات کرنے کا مقام نہیں ہے

آپ سے کچھ علمی سوالات پوچھ رہے تھے

منگل, فروری 06, 2018 06:29

مزید
هاشمی، اہل سنت کے ہمدرد تھے

مولوی عبدالحمید:

هاشمی، اہل سنت کے ہمدرد تھے

مولوی عبدالحمید: ہاشمی نے دین اسلام میں موجود ظرفیت پر بحث کرتے ہوئے مشترکہ عقائد کو زیر بحث لانے پر زور دیا تھا۔

پير, جنوری 22, 2018 06:13

مزید
میں نے نہ تو کسی کے ساتھ صیغہ اخوت پڑھا ہوا ہے

راوی: حجت الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی

میں نے نہ تو کسی کے ساتھ صیغہ اخوت پڑھا ہوا ہے

یہ معزز مہمان کسی کام کی غرض سے آئے ہیں؟

هفته, جنوری 13, 2018 05:28

مزید
امام خمینی (رح)  کے گھر کا جاسوس کون تھا؟

امام خمینی (رح) کے گھر کا جاسوس کون تھا؟

شاہ کے جاسوسوں سے زیادہ طلاب سے تقیہ کرتے تھے

اتوار, دسمبر 24, 2017 11:29

مزید
کرگل میں جشن میلاد النبی، ہفتہ وحدت کے ایام میں / تصویری رپورٹ

کرگل میں جشن میلاد النبی، ہفتہ وحدت کے ایام میں / تصویری رپورٹ

ہفتہ وحدت کی مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے پرچم تلے میلاد جلوس برآمد ہوا۔

جمعه, دسمبر 08, 2017 12:55

مزید
Page 4 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8