امید کرتا ہوں کہ آپ سب خوش قسمتی کے ساتھ، صحت و عافیت کے ساتھ، مسرور دل اور روز افزوں مادی و روحانی توفیقات کے ساتھ ان شاء اللہ یہ نیا سال گزاریں گے
اتوار, مارچ 24, 2019 09:37
امام خمینی (رح) نوروز، اسلامی نہیں بلکہ قومی عید ہے لیکن اسلام نے اس عید کی مخالفت بھی نہیں کی جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ بہت ساری روایات میں اس دن کے متعلق بعض احکام بیان کئے گئے ہیں جن میں سے غسل کرنا، روزہ رکھنا، دعا اور نماز پڑھنا، یہ احکام ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ ہر وہ قوم جو سیدھے راستے پر چلنا چاہتی ہے اسے ہر دن اپنے پروردگار کو یاد کرنا ہو گا اورآج کے دن بھی ہمیں روزے اور عبادت کا حکم دیا گیا ہے۔یہ احکام اس بات کی نشانی ہیں کہ عید ہو نہ ہو ہمیں اپنے پروردگار سے غافل نہیں ہونا چاہیے؟
جمعرات, مارچ 21, 2019 03:58
قیامت کا دوسرا نام معاد ہے، اور یہ معاد بهی اسی مادہ عود سے مشتق ہے، یعنی تمام انسانوں کی مکمل طور پر اللہ کی طرف بازگشت۔
جمعرات, مارچ 21, 2019 12:17
فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار, مارچ 10, 2019 05:49
ابھی ہم قم کے صدمہ کو بھلا نہیں پاے تھے کہ رضا شاہ کے کارندوں نے ایک بار ایرانی قوم کو سوگوار بنا دیا لیکن میں ان تمام مظالم کے با وجود آپ کو جیت کی مبارک باد پیش کرتا ہوں انشاء اللہ تعالی جیت آپ کی ہو گی۔
بدھ, فروری 27, 2019 03:18
بدھ, فروری 27, 2019 11:00
صرف عورت ہی سماج کو با اخلاق بنا سکتی ہے اگر سماج کی عورتیں اچھے اخلاق کے زیور سے مزین ہوں تو پورے سماج میں ایک نئی تبدیلی آسکتی ہے
منگل, فروری 26, 2019 03:53
میں ایرانی شریف قوم اور ان باوقار نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عمومی بسیج کا استقبال کیا۔ اسلام اور اسلامی ممالک کا دفاع ایک ایسا امر ہے جو خطرات کے موقع پر ایک قومی، شرعی اور الہی ذمہ داری ہے اور ملک کے تمام فرقوں اور گروہوں پر واجب ہے کہ ایسے حساس موقع پر اپنی ذمہ داریوں کو اچھے انداز میں انجام دیں۔
هفته, فروری 23, 2019 02:17