دورِ حاضر عصرِ امام خمینی(رح)

دورِ حاضر عصرِ امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے ثمرات میں سے ایک ثمرہ اسلامی تہذیب ہے، جس نے اپنے ہمراہ ایک نئی لغت کو مسلمانانِ ایران اور دیگر مسلمان عوام کے لیے بطور تحفہ پیش کیا۔ اس لغت نے جو اسلامی انقلاب کی بے نیاز تہذیب کی عکاس ہے، دنیا کے لوگوں کو حقیقی اور غیر حقیقی اسلام کی پہچان عطا کی۔

جمعه, نومبر 05, 2021 03:59

مزید
اتحاد بین المسلمین کے موضوع پر رہبر انقلاب آیۃ اللہ خامنہ ای کے مواقف اور نظریات کا تحقیقی جائزہ

اتحاد بین المسلمین کے موضوع پر رہبر انقلاب آیۃ اللہ خامنہ ای کے مواقف اور نظریات کا تحقیقی جائزہ

اسلامی اتحااد کا موضوع ان موضوعات میں سے ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای دام ظلہ جس کی طرف سے ہمیشہ فکرمند رہتے ہیں ، یہ موضوع ان کے پیغامات میں بھی اور اقدامات میں بھی ہر جگہ قابل دید و فہم ہے

اتوار, اکتوبر 31, 2021 09:59

مزید
جب تک صہیونی فلسطین میں ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہو سکتا

جب تک صہیونی فلسطین میں ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہو سکتا

آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اتحاد و وحدت کے ذریعہ عالمی استکبار اور غاصب صہیونیوں کی سازشوں کا مقابلہ کریں

هفته, اکتوبر 30, 2021 09:18

مزید
اتحاد اور یکجہتی امام خمینی(رح) کی نظر میں

اتحاد اور یکجہتی امام خمینی(رح) کی نظر میں

انسان فطرتا توحید کی طرف مائل ہوتا ہے اور پوری تاریخ میں دیکھ لیں انسانی عقل نے جہاں خواہشات نفسانی اور اغراض شیطانی کا عمل دخل نہ تھا توحید کی اساس پر ہی عمل کیا ہے اور تنازعات ،پراکندگی اور تفرقہ کو انسانی معاشرے کے مفادات کے خلاف اور گمراہی کا باعث قرار دیا ہے

بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:29

مزید
حضور اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت اُمت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا سانحہ ہے: علامہ ساجد نقوی

حضور اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت اُمت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا سانحہ ہے: علامہ ساجد ...

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ رسول خدا نے اپنی احادیث میں حضرت امام حسن ؑکی شان ، منزلت و مرتبت کی نشاندہی فرمادی تھی

بدھ, اکتوبر 06, 2021 10:14

مزید
Page 22 From 111 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >