امام خمینی کا کمال یہ تھا کہ آپ نے انقلاب کی عظیم تحریک کے دوران اور پھر اس کے بعد بھی دشمن کو یہ موقع نہیں دیا کہ علمائے دین کے کردار اور شراکت کو روکے۔
اتوار, مئی 22, 2016 11:26
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ان سازشوں پر غلبہ حاصل کرنے کا طریقہ قرآن سے تمسک اور حقیقی قوت ایمان و پائيداری اور طاغوت کی نفی میں مضمر ہے۔
جمعه, مئی 20, 2016 05:02
میں بھی ملک کا ایک فرد ہوں
منگل, اپریل 19, 2016 12:02
جنت کے جوانوں کے دو سرداروں کی پرورش و تربیت، روح و باطن زندگی کی طہارت اور قلب کی پاکیزگی اور پرہیزگاری، آپ کی اہم خصوصیات میں سے ہے۔
هفته, اپریل 16, 2016 03:08
جمعرات, مارچ 31, 2016 12:02
رہبر انقلاب: استقامتی معیشت کے ذریعے بے روزگاری کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے، دشمنوں کی دھمکیوں کے مقابلے میں استقامت دکھائی جا سکتی ہے۔
منگل, مارچ 22, 2016 11:01
آیت اللہ خامنہ ای: آپ کے شہداء اور آپ اہل خانہ؛ ان کے ماں باپ اور ان کی اولاد، تمام ملت ایران کی گردن پر حق رکھتے ہیں۔
جمعرات, مارچ 10, 2016 10:05
پارلیمنٹ امور میں فہرست ہے، یعنی ملک کی پیش قدمی کےلئے راستے اور سمت کے تعین کے اعتبار سے پارلیمنٹ کی کلیدی پوزیشن ہے۔
بدھ, مارچ 09, 2016 11:30