آثار امام خمینی(رح) سے منتخب عرفانی تعلیمات

امام خمینی[رح] کے عرفانی مکتب سے ایک درس: (2)

آثار امام خمینی(رح) سے منتخب عرفانی تعلیمات

امام خمینی: اب، غفلت کی نیند سے اُٹھا جاو اور سب کو یہ خوش خبری دو اور شادمانی کرو کہ تمہارا محبوب وہ ہے جسے کبھی زوال نہ آئےگا۔

منگل, مارچ 22, 2016 11:58

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
اسلام ناب محمدی(ص) اور مستکبر امریکی اسلام

امام خمینی(رح) کے مکتب فکر سے:

اسلام ناب محمدی(ص) اور مستکبر امریکی اسلام

امام خمینی(رح) نے اپنی باطنی بصیرت اور دوراندیشی کی بدولت مسلمانوں کی سیاسی ثقافت میں بعض ایسے مفاہیم اور اصطلاحات روشناس کروائیں، جن کے مثبت نتائج اور برکات آج تک محسوس کئے جا رہے ہیں۔

جمعه, اپریل 03, 2015 11:54

مزید
"امام علی(ع) کے سائے میں" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

"امام علی(ع) کے سائے میں" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

حجۃ الاسلام قمی نے بهی کہا کہ یمن کے انقلاب اور اسلامی ایران کے انقلاب میں جہاں دوسری بہت ساری شباہتیں پائی جاتی ہیں وہاں ایک اہم شباہت یہ ہے کہ ایران اور یمن کے لوگوں کا اصلی بهروسہ قرآن اور اہل بیت(ع) پر ہے۔

جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:54

مزید
حضرت  علی بن موسی الرضا (ع)امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

حضرت علی بن موسی الرضا (ع)امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

مامون دهوکہ اور نفاق کے ساته امام رضا علیہ السلام کو اے میرے چچا کے بیٹے اور اے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹے کہہ کر آپ علیہ السلام پر نظر رکهتا تها، کہ کہیں ایسا نہ ہو یہ قیام نہ کرلیں اور سلطنت کو تباہ نہ کردیں

منگل, ستمبر 09, 2014 11:12

مزید
امام خمینی: خاتمیت انسان کامل کے کشف مطلق

امام خمینی: خاتمیت انسان کامل کے کشف مطلق

قرآن مجید اس طرح نازل ہوا ہے کہ ہر شخص اپنے ادراک و معارف میں کمال و ضعف کے درجہ کے مطابق اپنے علم سے استفادہ کرتا ہے.

اتوار, اگست 24, 2014 01:12

مزید
شبہای قدر سے بہترین فائدہ اٹهانے کے لئے رہبر انقلاب آیۃ اللہ خامنہ کی چند نصیحتیں

شبہای قدر سے بہترین فائدہ اٹهانے کے لئے رہبر انقلاب آیۃ اللہ خامنہ کی چند نصیحتیں

دعائے کمیل؛دعائے صباح یا مناجات شعبانیہ کے سلسلہ میں ایک بار میں نے امام خمینی(رہ) سے دریافت کیا کہ ان میں سے آپ کی پسندیدہ دعا کون سی ہے؟امام راحل نے جواب میں فرمایا:دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ

جمعه, جولائی 18, 2014 08:45

مزید
Page 7 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7