منگل, ستمبر 25, 2018 10:00
حضرت زینب نے سلام اللہ علیھا نے مسلمان خواتین خاص کر ایران کی خواتین کے اندر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا جذبہ پیدا کیا۔
پير, ستمبر 24, 2018 10:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورت کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں ایران کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔
هفته, ستمبر 22, 2018 08:41
هفته, ستمبر 22, 2018 06:17
جنگ تحمیلی کی سالگرہ پر امام خمینی(رح) نے ایرانی قوم کے نام ایک پیغام بھیجا، جس میں آپ نے فرمایا کہ ایرانی قوم اور خاص کر ایران کے حکام،مقررین، شعراء، اور اداکاروں پر لازمی ہے کہ ہر کوئی اس فداکاری کی اپنے انداز میں قدردانی کرے اور اس کامیابی کے مختلف مراحل کو اپنے کردار، اپنی گفتگو اور مضامین کے ذریعے لوگوں تک پہنچاے، اور ہفتہ جنگ کی محافل میں اس کے فوائد اور نتائج کو بیان کریں
هفته, ستمبر 22, 2018 01:10
هفته, ستمبر 22, 2018 11:00
هفته, ستمبر 22, 2018 10:00
ایسے اسلام کو سلام اور خدا حافظی جس کی باگ ڈور یزید جیسوں کے ہاتھ میں ہو
جمعه, ستمبر 21, 2018 06:36