غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
حقیقی حج ابراھیمی محمدی، صدیوں سے متروک ھو چکا ھے

درسگاه امام خمینی(رح):

حقیقی حج ابراھیمی محمدی، صدیوں سے متروک ھو چکا ھے

لبیک لبیک کھہ کر تمام بتوں کی نفی کریں اور تمام چھوٹے چھوٹے طاغوتوں کے خلاف "هیهات منـّـا الذلة" کی فریاد بلند کریں۔

منگل, ستمبر 22, 2015 05:59

مزید
امام انتہائی توانااور مقتدرتھے اور عوام بھی امام (رح) کو دل وجان سے مانتی تھی

آیت الله هاشمی رفسنجانی :

امام انتہائی توانااور مقتدرتھے اور عوام بھی امام (رح) کو دل وجان سے مانتی تھی

ان حالات میں ہم نے استعمار کے دامان میں پناہ نہیں لی کہ آؤ اور ہمیں بچاؤ ۔امام پر مضبوط اور گہرااعتماد ہونے کی بناپر مختلف فورس،تنظیمں اورمخلص جوان میدان میں آگئے اورہم خودحالات کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگئے ؛جبکہ آج بھی یہی سنگین مشکل دیگر ممالک کے سامنے ہے ۔

هفته, جون 20, 2015 01:00

مزید
آذربائیجان کے مفتی اعظم: اسلامی اتحاد کی سیاست کے بانی امام خمینی (رہ) ہیں.

آذربائیجان کے مفتی اعظم: اسلامی اتحاد کی سیاست کے بانی امام خمینی (رہ) ہیں.

مغرب کا تکفیری جماعت کو وجود میں لانے کا مقصد اسلامی ممالک کو غارت کرنا ہے، آذربائیجان کے مفتی اعظم

هفته, نومبر 29, 2014 11:33

مزید
ایام عرفہ اور عید قربان مبارک

ایام عرفہ اور عید قربان مبارک

اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی

جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14

مزید
مغربی لبرالیزم کی خیمہ گاہ کے ذریعے فکری سازشیں: ڈاکٹر فتحی یکن

مغربی لبرالیزم کی خیمہ گاہ کے ذریعے فکری سازشیں: ڈاکٹر فتحی یکن

امام خمینی اسلامی سرمایہ داری اور اس سے متعلق اسلام کا موقف اس بیان میں پیش کیا: اسلام بےحد سرمایہ داری اور ظالمانہ قلعہ کو جو محروم ، مظلوم اور ستم دیدہ افراد پر ظلم کا باعث ہو نہیں مانتا بلکہ اس کی مذمت کرتا ہے اور اس کو سماجی انصاف کے عدالت کا برعکس جانتا ہے۔

جمعرات, ستمبر 25, 2014 08:43

مزید
حج کے موقعے سے بهرپور استفادہ کیا جائے: قائد انقلاب اسلامی

حج کے موقعے سے بهرپور استفادہ کیا جائے: قائد انقلاب اسلامی

آپ نے مزید فرمایا کہ اسلام، قرآن، ایمان اور امت اسلامیہ کی طاقت کو ہمیں کم نہیں سمجهنا چاہئے، بلکہ یقین رکهنا چاہئے کہ ہم استکباری نظاموں کے ظلم و ستم کا مقابلہ کرنے کی توانائی رکهتے ہیں۔

پير, ستمبر 08, 2014 09:13

مزید
آٹه شوال اہل بیت(ع) کی مصیبت اور تاریخ اسلام کا روز سیاہ

آٹه شوال اہل بیت(ع) کی مصیبت اور تاریخ اسلام کا روز سیاہ

انبیائے ماسبق صرف شیعوں کے نہیں صرف مسلمانوں کے نہیں تمام بنی نوع انسانوں کے ہیں لیکن یہ درندہ صفت قوم جسے استعماری طاقتوں نے انہیں کاموں کے لیے وجود دیا ہے اسلامی اور الہی مقدسات کو ملیا میٹ کئے جا رہے ہیں! افسوس اور صد افسوس!

جمعرات, اگست 07, 2014 06:11

مزید
Page 5 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6