’’ کسی ایسے ریوڑ پر جس کا کوئی چرواہانہ نہ ہو دو خونخوار بھیڑ یئےایک آگے سے اور ایک پیچھے سے حملہ آورہو کر اتنی جلدی اتنانقصان نہیں پہنچاسکتے جتنا مال ومنال اورجاہ ومقام کی محبت مؤمن کے دین کو نقصان پہنچادیتی ہے ۔’’
اتوار, جون 14, 2015 10:51
امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔
اتوار, مئی 17, 2015 11:57
کسی عمل کو خدا کے لیے انجام دینا خود ایک کامیابی ہے
هفته, مئی 09, 2015 11:24
معلم اور استاد کا رول اور کردار سماج میں انبیاء کا کردار ہے
اتوار, مئی 03, 2015 12:59
پوری تاریخ میں امریکہ نے اسلام کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کھائی ہے اور صحرائے طبس اور مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کی شکست، اس کا ایک نمونہ ہے
پير, اپریل 27, 2015 11:23
اسرائیل نے اسلامی ممالک کے خلاف مسلحانہ کاروائی کی ہے لہذا اسلامی ممالک پر اس کا قلع قمع کرنا واجب ہے / اسرائیل کی مدد کرنا حرام اور اسلام کی مخالفت کے مترادف ہے: امام خمینی(رح)
منگل, مارچ 03, 2015 11:32
آپ نے ہمآہنگی کرکے، امام سے اجازت لے لی۔
جمعه, فروری 27, 2015 02:59
منگل, فروری 24, 2015 01:58