امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
ہمارا مقصد دنیا کے ساتھ علمی تعلق بر قرار کرنا ہے

ہمارا مقصد دنیا کے ساتھ علمی تعلق بر قرار کرنا ہے

آیت اللہ جوادی آملی نے حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی کےساتھ ملاقات میں مغربی مفکرین اور فلسفیوں کے شکوک و شبہات کا جواب دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: اب دنیا کی سائنسی برادریوں کے ساتھ کوئی تعلق نہ ہو تو یہ درست نہیں ہے۔ اب مغرب کے ان فلسفوں کا مطالعہ کر کے جواب دینا چاہیے، کیونکہ انہوں

هفته, دسمبر 04, 2021 11:23

مزید
انوکھی موجود اور ممتاز شخصیت

انوکھی موجود اور ممتاز شخصیت

یکتا سوا؛ کرغزستان کے محقق اور مصنف

جمعه, نومبر 26, 2021 11:14

مزید
اس سال حج میسر نہیں مگر توبہ و استغفار میسر ہے، جسموں کا اکٹھا ہونا ممکن نہیں مگر دلوں کا جڑنا ممکن ہے

اس سال حج میسر نہیں مگر توبہ و استغفار میسر ہے، جسموں کا اکٹھا ہونا ممکن نہیں مگر دلوں کا جڑنا ممکن ...

اسلامی جمہوریہ ایران کا پیغام جو دنیائے استکبار کو پریشان اور خشمگین کئے ہوئے ہے وہ در حقیقت اسی مزاحمت کی دعوت سے عبارت ہے

پير, جولائی 19, 2021 04:59

مزید
دلوں  پر خدا کے ربوبی تصرف سے مشکل کشائی

دلوں پر خدا کے ربوبی تصرف سے مشکل کشائی

ایسے ماحول و معاشرے میں ہمارے نونہانوں اور نوجوانوں نے جوانی اور رشد کی دنیا میں قدم رکھا تھا کہ تمام اعداد وشمار، قرائن اور معاشرتی فضا کے مطابق ان کے وجود کو زہرآلودہ اخلاقی برائیوں اور خراب عقائد سے پر ہونا چاہیے تھا

جمعه, جون 11, 2021 11:25

مزید
حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے

منگل, مئی 04, 2021 05:31

مزید
مجھے بہت پہلے سے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا یقین تھا:امام خمینی(رح)

مجھے بہت پہلے سے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا یقین تھا:امام خمینی(رح)

جب میں پیرس تھا تو اس دور کے اواخر میں میں نے ایک ایسی چیز دیکھی جس سے مجھے اس تحریک کی پیشرفت پر بہت خوشی ہوئی اور یہ بات میں نے پیرس میں کئی مرتبہ وہاں پر آنے والے افراد سے کہی ہے اور وہ بات یہ تھی کہ پوری دنیا میں رونما ہونے والے انقلابوں میں ایسا نہیں ہوا یا اگر ہوا بھی تو بہت کم ہوا ہے

منگل, اپریل 06, 2021 03:52

مزید
Page 4 From 15 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >