علمائے اسلام کی ہدایت ونظارت میں عوامی حاکمیت
اتوار, فروری 01, 2015 08:05
آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07
ہم اس پیغمبر کی ولادت کا جشن منا رہے ہیں جو مسلمانوں کے لئے اخلاقیات، مادی اور معنوی زندگی میں رونق پیدا کرنے نیز اسلامی تہذیب کو پروان چڑهانے کا ہدیہ لے کر مبعوث برسالت ہوا۔
جمعرات, جنوری 08, 2015 08:48
کرامت جو لغت میں جوانمرد ہونے، بزرگوار اور با مروت ہونے کے معنی میں ہے، غالبا ً نفس کے اس مرحلہ کو کہتے ہیں جو اخلاقی اعتدال، عدالت قوای نفسانی اور عزت نفس سے متصف ہو...
منگل, دسمبر 30, 2014 02:36
امام خود ایک حقیقی شیعہ تهے اور ان کے ذریعے سے حقائق شیعہ کی شناخت کی جاسکتی ہے
منگل, دسمبر 30, 2014 01:56
عدالت ایک ایسا لفظ ہے جو ستم، بیداد اور ظلم و جور کے مقابلے میں بولا جاتا ہے اور لغت میں قسط، انصاف، مساوات، حق، راست، درست، برابر، میانہ روی، میزان اور افراط و تفریط کے درمیان ایک امر کے معنی میں بولا جاتا ہے.....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:37
مجاز یعنی لفظ کو اس معنی میں استعمال کیا جائے جس کیلئے وضع نہ کیا گیا ہو۔ یہ مجاز حقیقت کے مقابلے میں بیان کیا جاتا ہے اور علم معانی میں بیان ہوا ہے
پير, دسمبر 29, 2014 01:10
امام کے تفکر کا بنیادی پہلو ایران کا مغرب کے اقتصادی و سیاسی نفوذ کے دائرے سے نکلنا ہے
جمعرات, دسمبر 18, 2014 11:19