اس طرح پروپیگنڈہ کیا گیا تھا کہ اگر ایک عالم دین سیاسی امور میں حصہ لینا چاہتا تھا تو وہ اس بات سے ڈرتا تھا کہ لوگ اس پر لعن وطعن کریںگے۔
هفته, اپریل 16, 2016 09:25
تمام سعادتوں اور بھلائیوں کی بنیاد فضیلتوں پر رکھی گئی ہے اور تمام برائیوں کی اساس رذیلہ صفات کے علاوہ کچھ نہیں۔
بدھ, اپریل 13, 2016 11:14
اسلام کا قانون، الٰہی قانون ہے اور سب اللہ تعالی کے سامنے حاضر ہیں، حاکم بھی اور محکوم بھی۔ پیغمبر بھی، امام بھی اور عوام بھی۔
منگل, اپریل 12, 2016 11:59
کوئی علاج اس سے بڑھ کر نہیں کہ ملت کو سُپرد شدہ کام، اسلامی اُصول اور آئین کے مطابق بجا لائیں۔
جمعه, اپریل 08, 2016 10:12
خیالی تصورات کا مطلب غیر عقلی امور سے وابستگی ہے جبکہ امید ایک عقلانی شئی کا نام ہے۔
بدھ, مارچ 30, 2016 01:47
خمینی کہا: امام خمینی کی زندگی کا عظیم سرمایہ، تمام فراز و نشیب میں، یاد الہی تھا اور آپ کا قیام بھی اسی تناظر میں انجام پایا۔
اتوار, مارچ 27, 2016 08:12
روحانی: اہل بیت[ع] کے مزارات، ایران کی ریڈ لائن ہیں، ہم اہل بیت علیہم السلام کے مزارات کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔
اتوار, مارچ 27, 2016 07:28
شاھین کوثر شاعر اور مولف
هفته, مارچ 26, 2016 09:03