رہبر انقلاب کے مشورے سے قدم اٹھایا

صدر روحانی کا تہران یونیورسٹی میں خطاب:

رہبر انقلاب کے مشورے سے قدم اٹھایا

جوہری معاہدے میں ہم نے رہبر معظم انقلاب کی صلاح و مشورے کے بغیر کوئی قدم نہیں اُٹھایا، ہم نے نشستیں رکھیں۔

بدھ, دسمبر 14, 2016 12:47

مزید
آپ لوگ بھی اس مسجد کی مانند ہیں

آیت اللہ ہادی معرفت:

آپ لوگ بھی اس مسجد کی مانند ہیں

امام خمینی: آپ لوگوں کا اعتبار یہ نہیں ہےکہ آپ فاخر لباسیں پہنیں، بلکہ کوشش کریں کہ معاشرے کا چراغ بن جائیں۔

پير, دسمبر 12, 2016 11:00

مزید
طلبہ، ملک کا سرمایہ، قوم کی امید

امام خمینی رحمت اللہ علیہ:

طلبہ، ملک کا سرمایہ، قوم کی امید

امام خمینی نے طلبہ کو قوم کا سب سے عظیم اور قیمتی سرمایہ قرار دیتے ہوئے ملک کے مستقبل کو انہی سے وابستہ جانا ہے

جمعه, دسمبر 09, 2016 10:52

مزید
اقامہ نماز کی ذمہ داری، ہم سب پر عائد ہوتی ہے

حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا پچیسویں " نماز کانفرنس " کے نام پیغام:

اقامہ نماز کی ذمہ داری، ہم سب پر عائد ہوتی ہے

رہبر معظم انقلاب: نماز کی قدر و منزلت کو خود بھی پہچانیں، دوسروں کو بھی پہچنوائیں۔

جمعرات, دسمبر 08, 2016 07:04

مزید
خلافت اور ولایت کی شناخت کی اہمیت

امام خمینی کی کتاب "مصباح الهدایه پر ایک نظر" کے تحت علمی نشست:

خلافت اور ولایت کی شناخت کی اہمیت

امام خمینی نے اپنی کتاب " مصباح الھدایہ " میں ایسے خلفاء کا تذکرہ کیا ہے جو ان کے مشن کے ہر عالم میں کمال الہی کے مظہر ہیں۔

اتوار, دسمبر 04, 2016 10:33

مزید
حق بات اور مشورہ دینے سے گریز نہ کریں

امام خمینی کے مکتب فکر سے:

حق بات اور مشورہ دینے سے گریز نہ کریں

" اپنی حق بات اور عادلانہ نظریہ اور مشورہ دینے سے گریز نہ کریں اور یوں میری مدد کریں۔"

هفته, دسمبر 03, 2016 10:11

مزید
امام کے قیام کا مقصد، امر بالمعروف نہی عن المنکر

استاد اخلاق مصطفی ملکیان:

امام کے قیام کا مقصد، امر بالمعروف نہی عن المنکر

استدلال اور عقلانیت سے دوری کے نتیجے، انتہا پسندی اور دھوکہ بازی ہے۔

منگل, نومبر 29, 2016 11:00

مزید
بابا جان نے رب کی آواز پر لبیک کہا

رحلت رسول اکرم(ص) اور شہادت سبط اکبر(ع) کے موقع پر:

بابا جان نے رب کی آواز پر لبیک کہا

حضرت زہراء(س):اے انس! تمہارے دلوں نے یہ کس طرح گوارا کیا کہ آنحضرت کے جسد مبارک پر مٹی ڈالی جائے۔

پير, نومبر 28, 2016 02:37

مزید
Page 85 From 122 < Previous | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | Next >