امام(رہ) فرماتے تهے: «ماہ رمضان خود ایک عظیم کام ہے»۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:19
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ بهی اپنے جد بزرگوار حضرت امام خمینی(رہ) کی سیرت کا اتباع کرتے ہوئے صبر کا دامن تهامیں گے جس کے نتیجہ میں وعدہ خدا وندی کے مطابق نیک نامی اور حسن عاقبت آپ کا حصہ قرار پائیں گی
بدھ, جولائی 09, 2014 07:36
رہبر انقلاب اسلامی نےفرمایا:سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ حکومت کو میری تائید و حمایت حاصل ہے اور مجهے ایران کے اعلی حکام پر اعتماد ہے
منگل, جولائی 08, 2014 07:26
ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے سایے میں امام خمینی(رہ) اور رہبرمعظم کی تاسی کرتے ہوئے یہ اعلان کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن عالمی صیہونیت اور سامراج ہے جس کی سربراہی امریکہ کررہا ہے
جمعه, جولائی 04, 2014 12:10
عراق کی عوام اور حکومت مرجع عالیقدر کی سرپرستی میں اس فتنے کو ختم کرنے کی بهرپور صلاحیت رکهتے ہیں: آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
منگل, جون 24, 2014 02:32
خدا میری زندگی کو محمد ؐ وآل محمد ؑ کی زندگی اور میری موت کو اُن کی موت جیسی قراردے۔یہی وہ افراد ہیں جو ’’ یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ آمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰہِ وَ لِلرَّسُولِ اِذَا دَعَاکُم لِمَا یُحْیِیْکُمْ‘ ‘کی آیت کے مطابق حیات دینے والے ہیں
منگل, جون 24, 2014 02:20
امت مسلمہ کے پاس اتحاد بهی ہے وسائل بهی، اگر امام خمینی(رح) جیسی قیادت میسر آجائے تو ہمارے تمام مسائل آسانی سے حل ہوسکتے ہیں: ڈاکٹر زیڈ اے گیلانی
بدھ, جون 18, 2014 06:31
آیت اللہ العظمی سیستانی: جو لوگ اسلحہ اٹها سکتے ہیں وہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور جو بهی وطن کے دفاع میں مارا جائے گا وہ شہید ہوگا
منگل, جون 17, 2014 03:43