عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
جماران کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، 23 اکتوبر 1977 کو امام کے اطراف کے لوگوں کے دلوں پر ایک غم بیٹھ گیا
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:33
پہلی آبان ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۲۳ اکتوبر ۱۹۷۲ کو ایک المناک خبر نے شہر نجف کو سوگوار کر دیا۔ آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی (رح) کے فرزند برومند، حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں شہید پائے گئے۔
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:05
کتاب "امام باقر علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر" (نگاہی بر زندگی امام باقر علیہ السلام) میں آنحضرت کی بابرکت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے
هفته, مئی 23, 2026 08:28
جنگوں کی دنیا میں وقفے اکثر امن کے دروازے نہیں کھولتے، بلکہ فریقین کو اپنے زخموں پر مرہم رکھنے اور اپنی حکمتِ عملی نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع فراہم کرتے ہیں
جمعه, اپریل 10, 2026 10:45
1977 کو امام خمینیؒ کے بڑے صاحبزادے کو مشکوک طریقے سے شہید کر دیا گیا۔ امام کے فرمان کے مطابق یہ واقعہ الطافِ خَفیّۂِ الٰہی میں سے تھا۔
پير, دسمبر 01, 2025 12:59
اکتوبر 1977 کو نجف اشرف سے ایک دردناک خبر پھیلی کہ امام خمینیؒ کے فرزند ارشد، حجت الاسلام والمسلمین حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں وفات پا گئے۔ امام خمینیؒ نے صبر و سکون کے ساتھ آیہ استرجاع تلاوت کی اورپورسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔ ان کے نزدیک یہ ایک مشیتِ الٰہی تھی، نہ کہ کوئی امر مادی۔
پير, اکتوبر 27, 2025 08:53
البتہ میں بھی ان ایام میں تہران میں مجلس پڑھ رہا تھا
جمعه, جون 27, 2025 12:54