بانی انقلاب امام خمینی (رح) نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کو کیا وصیت کی تھی؟

بانی انقلاب امام خمینی (رح) نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کو کیا وصیت کی تھی؟

امام (رح) بیماری کی حالت میں تھے میں نہیں بھول سکتا جب ان کو دل کا دورہ پڑا تھا اور امام (رح) کا دس پندرہ دن سے اسپتال میں علاج چل رہا تھا ان دنوں میں تہران میں نہیں تھا احمد آغا نے مجھے فون کیا اور کہا کے جتنا جلدی ہو سکے تہران آجائیں میں سمجھ گیا کے امام (رہ) کو کوئی مشکل پیش آئی ہے۔

پير, مئی 30, 2022 05:24

مزید
حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی کی امام خمینی کے بارے میں اہم یاد داشت

حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی کی امام خمینی کے بارے میں اہم یاد داشت

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اس زمانے میں

منگل, مئی 10, 2022 11:54

مزید
حضرت علی (ع) ایک سمندر ہیں

حضرت علی (ع) ایک سمندر ہیں

وہ مسجد میں شہید ہوئے، کیونکہ میدان میں ان کا مقابلہ ممکن نہیں تھا

اتوار, فروری 13, 2022 11:25

مزید
امام خمینی(رح) نے سوئی ہوئی عوام کو جگایا ہے

امام خمینی(رح) نے سوئی ہوئی عوام کو جگایا ہے

اس وقت جو کچھ معاشرے ہو رہا ہے لوگوں کو اپنی روز مرہ مسائل میں مشکلات کا سامنا ہے مشکل کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں معاشرے کے ہر فرد کو جن مشکلات کا سامنا ان کے بارے میں سوچنا اور ان مشکلات کو حل کرنا حکام اور عہدہ داروں کی ذمہ داری ہے امام خمینی(رح)

جمعرات, جنوری 13, 2022 11:20

مزید
امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
شہید قاسم سلیمانی کی فتح کا راز کیا ہے؟

شہید قاسم سلیمانی کی فتح کا راز کیا ہے؟

شہید حاج قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر شہید کی شخصيت پر بہت کچھ لکھا گیا

اتوار, جنوری 02, 2022 10:22

مزید
امام خمینی(رح) کے درس کی خصوصیت

راوی: حجت الاسلام والمسلمین عبدالکریم بی آزار شیرازی

امام خمینی(رح) کے درس کی خصوصیت

حجت الاسلام والمسلمین عبدالکریم بی آزار شیرازی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

هفته, دسمبر 11, 2021 01:34

مزید
ایران میں رضا کار فورس(بسیج) کیوں بنائی گئی

ایران میں رضا کار فورس(بسیج) کیوں بنائی گئی

اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب کے دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ہمارے جوانوں نے ہر بار دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے عراق کے ظالم اور جابر حاکم صدام کو بھی اس انقلاب کے خلاف اکسایا وہاں پر بھی اسی رضاکار فورس نے اسلامی انقلاب کو سربلند کیا۔

اتوار, نومبر 21, 2021 03:50

مزید
Page 7 From 40 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >