غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے:

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21

مزید
تجلی توحید، حج امام خمینی(رح) کی نگاه سے

تجلی توحید، حج امام خمینی(رح) کی نگاه سے

(عبادی سماجی سیاسی)

بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:38

مزید
حـج امام خمینی(رح) کی نظر میں

حـج امام خمینی(رح) کی نظر میں

(عبادی سماجی سیاسی)

بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:37

مزید
ایام عرفہ اور عید قربان مبارک

ایام عرفہ اور عید قربان مبارک

اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی

جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14

مزید
امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔

منگل, ستمبر 30, 2014 07:42

مزید
حج کے تمام پہلووں سے زیادہ غفلت کا شکار، اس کا سیاسی پہلو ہے: امام خمینی(رہ)

حج کے تمام پہلووں سے زیادہ غفلت کا شکار، اس کا سیاسی پہلو ہے: امام خمینی(رہ)

حمد اور نعمت کو ذات باری تعالی سے مخصوص کرتے ہیں اور شریک کی نفی کرتے ہیں یہ اہل معرفت کے نزدیک توحید کی غرض و غایت ہے۔

اتوار, ستمبر 21, 2014 10:47

مزید
Page 2 From 2 1 | 2