شیعہ اگر مسلمانوں کو وحدت کی دعوت دیتے ہیں اس کی بنیاد تقیہ نہیں ہے بلکہ اس کی بنیاد یہ ہے کہ سچائی کے ساته کہتے ہیں کہ "ہمارا مفاد اس میں ہے کہ اہل سنت کے ساته متحد ہوجاؤں" اور سنیوں سے کہتا ہے کہ دشمنان اسلام سنیوں کے دشمن بهی ہیں اور اتحاد سنیوں کے مفاد میں بهی ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:39
ہمیں آج کے دن اپنی تمام ترقوتوں کو یکجا کرنا چاہئے اور مسلمانوں کو جو الگ تهلگ پڑ گئے ہیں انہیں متحد کرنا چاہئے اور ان غیر ملکیوں و بڑی طاقتوں کے خلاف انہیں اٹه کهڑا ہونا چاہئے اور انہیں بتانا چاہئے کہ ہم ان کے خلاف یکجا اور متحد ہیں.
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:35
ہندوستانی یونیورسٹی جواہر لعل نہرو کے ادبیات اور فارسی زبان کے استاد نے کہاہے: امام خمینی کے توسط سے دنیا کے مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے کے بعد اختلاف اور فرقہ واریت میں آج کوئی تاثیر نہیں رہی۔
پير, ستمبر 01, 2014 11:29
سید حسن نصراللہ - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری
پير, ستمبر 01, 2014 10:30
نلسن منڈیلا - سابق صدر جمہوریہ جنوبی افریقہ
پير, ستمبر 01, 2014 10:20
ڈاکٹر غیاث الدین صدیقی - انگلینڈ کا آزاد خیال مفکر اور انگلینڈ کے مسلمانوں کی پارلیمنٹ کا رکن
پير, ستمبر 01, 2014 10:19
مرحومہ بے نظیر بهٹو ۔ پاکستان کے وزیراعظم
پير, ستمبر 01, 2014 10:08
مسعود بارزانی - کردستان عراق دموکراسی پارٹی کے لیڈر
پير, ستمبر 01, 2014 10:05