ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ، ملت ایران، انقلاب اسلامی، امام خمینی اور رہبر انقلاب سے محبت کےلئے وقف ہے۔
منگل, اکتوبر 25, 2016 04:52
تمام اسلامی مذاہب کی بقا، امام حسین(ع) کی عظیم قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
منگل, اکتوبر 18, 2016 06:15
امام خمینی(رح) کی نظر میں تعلیمی نظام کے اصولوں میں جو چیز بنیادی حیثیت رکھتی ہے وہ باطنی پاکیزگی ہے۔
بدھ, ستمبر 21, 2016 06:56
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج حقیقی اسلام کی برکت سے خطے اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے وقار اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی طاقتیں تکفیری دہشت گرد عناصر اور آل سعود رژیم کے ذریعے سیکولر اسلام کے مردہ بدن میں نئی روح پھونکنے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہیں۔
هفته, ستمبر 17, 2016 06:09
اے کاش معرکہ دفاع اور خدا کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے "خمینی" بھی آپ کی طرح شہید ہوجاتا ۔۔۔
هفته, ستمبر 10, 2016 10:37
جمعه, ستمبر 09, 2016 11:28
هفته, اگست 13, 2016 12:02
اب امام کےلئے حجت شرعی قائم ہوئی۔ امام کے دوران مزاحمت سے وفات تک کے بیانات اور مواقف، آپ کے دوران حیات طیبہ میں دریافت، تجربہ اور تجزیہ وتحلیل کا نتیجہ ہے۔
بدھ, جولائی 27, 2016 11:41