عراقی عوام کو امام خمینی(ره) سے دور رکھنے کی مذموم کوشش میں صدام ناکام

زہرا حکیم عراقی زائر:

عراقی عوام کو امام خمینی(ره) سے دور رکھنے کی مذموم کوشش میں صدام ناکام

آٹھ سالہ جنگ کے دوران بہت سے عراقی خفیہ طور پر عراق سے ہجرت کرکے اسلامی جمہوریہ ایران میں پناہ گزین ہوئے، ان میں بہت سے افراد نے انقلاب اسلامی کی حمایت میں صدام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔

بدھ, اکتوبر 14, 2015 09:51

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17

مزید
دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں: ''جس چیز کو نهیں جانتے اس کے دشمن ہوتے ہیں ''[2] اسی لئے اولیائے خدا نے لوگوں کی سمجھ کے مطابق بعض احکام کے فلسفه اور سبب کی طرف اشاره کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 08:58

مزید
حائض عورت کو کونسے کام ترک کرنے چاہئے؟ سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے؟

حائض عورت کو کونسے کام ترک کرنے چاہئے؟ سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے؟

سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے بلکہ مستحب ہے کہ نماز کے وقت روئی بدل کر با وضو یا تیمم کرکے قبلہ رخ بیٹه کر ذکر، دعا اور صلوات پڑهنے میں مشغول رہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 12:16

مزید
کیوں امام خمینی(رح) نے 8 ستمبر کا دن "یوم اللہ " نام رکھا؟

یوم اللہ 17 شہریور کی سالگره کے ایام میں:

کیوں امام خمینی(رح) نے 8 ستمبر کا دن "یوم اللہ " نام رکھا؟

اللہ تبارک و تعالٰی نےحضرت موسی(ع) سے فرمایا: ’’ وَذَکَرَھُم بِایّام اللہ ‘‘ اوران کو اللہ تعالٰی کے دن یاد دلاؤ ۔

منگل, ستمبر 08, 2015 12:22

مزید
وہ مرد جو امام (رح) کو "حاج آقاجان `` خطاب کرتا تھا

شہید عراقی کے بار میں،بادامچیان کی روایت،پرتال امام خمینی (رح) سے گفتگو میں :

وہ مرد جو امام (رح) کو "حاج آقاجان '' خطاب کرتا تھا

هفته, ستمبر 05, 2015 11:50

مزید
Page 60 From 69 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >