حق کی راہ میں موت شہادت ہے:امام خمینی(رح)

حق کی راہ میں موت شہادت ہے:امام خمینی(رح)

مجھے ان لوگوں کی حماقت پر تعجب ہوتا ہے یہ لوگ صرف جناب مطہری اور جناب مفتح جیسی شخصیتوں کو نہیں مارنا چاہتے بلکہ یہ لوگ اس طرح کی دہشتگردانہ کاروائیوں سے اسلامی تحریک کو سست کرنا چاہتے ہیں ان کی حماقت یہ ہیکہ یہ جانتے بھی ہیں اور دیکھ بھی چکے ہیں کہ ایران میں جتنا لوگوں کو شہید کریں گے اتنا ہی زیادہ ایرانی عوام میدان میں نظر آے گی یہ لوگ ایران کی اہم شخصیات کو شہید کر کے لوگوں میں خوف پیدا کرنے چاہتے ہیں لیکن ایرانی مسلمانوں میں شہادت سے ظلم کے خلاف لڑنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے شہادت ہمیں طاقت اور قوت بخشتی ہے ہم شہادت کو سعادت سمجھتے ہیں انہوں نے جب مرحوم مطہری کو شہید کیا تو پہلے سے زیادہ لوگ میدان میں دیکھائی دئے اس کے بعد مرحوم مفتح کو شہید کیا تو ہماری تحریک میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہوے ہر شخصیت کی شہادت پر لوگوں نے ہماری تحریک کا استقبال کیا ہے۔

هفته, دسمبر 21, 2019 10:11

مزید
استاد شہید مطہری (رح)

استاد شہید مطہری (رح)

مرحوم مطہری نے جوان نسلوں اور قوم کے لئے خدمت انجام دی ہے

بدھ, مئی 02, 2018 08:53

مزید
شہید مطہری اور امام خمینی (رہ) کی تمنائیں

شہید مطہری اور امام خمینی (رہ) کی تمنائیں

امام خمینی (رہ)، شہید مطہری(رہ) اور ان کے آثار سے بہت مانوس تھے آپ کی یہ آرزو تھی کہ مطہری اسلامی انقلاب ایران کے زمانہ میں رہیں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ ان سے مستفیذ ہوسکیں

اتوار, مئی 01, 2016 12:02

مزید