الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:14
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:07
افسوس کے ساتھ گذشتہ چند سالوں میں كچه علاقی مسائل بعض عرب ممالک کے ذریعے تحریف كیے گئے ،لیکن آج بھی ہم پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اپنے دوستانہ روابط پر تاکید اور زور دیتے ہیں ۔
بدھ, ستمبر 02, 2015 10:17
ان كے خیال میں شخصیتوں،اور افرادكے قتل كے ذریعے اس ملت كے ساتھ مقابله كرسكتے ؛اورانهوں نے نهیں دیكها اور وه اس وقت اندهے تهے كه جب بهی هم نے شهیددیا هماری قوم پہلے سے زیاد پخته اور منظم هوئی ہے ۔
بدھ, ستمبر 02, 2015 11:44
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51