نماز جمعہ کے برکات و اثرات

نماز جمعہ کے برکات و اثرات

یہ نماز جمعہ جو ہر جگہ قائم ہو رہی ہے آپ دیکھ رہے ہیں اس کی کتنی برکات اور اثرات ہیں یہ نماز جمعہ لوگوں کو متحد اور بیدار کرتی ہے اگریہ نماز جمعہ نہ ہوتی تو ہمیں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا لیکن الحمد للہ اس نماز کی برکت سے ہمارے پاس سب کچھ ہے اور کچھ حاصل کرنا ابھی باقی ہے لیکن ہمیں اس بات توقع نہیں رکھنی چاہیے ایک ایسی حکومت جس کو اندرونی اور بیرونی مخالفت کا سامنا ہے اس ایک ایسے ملک کو جس میں شاہ ہزاوں خرابیاں چھوڑ گیا کو سدھار سکتی ہے آپ جانتے ہیں کہ اس ملک میں کتنے فساد اور خرابیاں تھیں جن کو اچھائیوں میں بدلنا کسی ایک کی طاقت نہیں ہے بلکہ اس ملک سدھارنے کے لئے ہم سب کو مل کر محنت کرنی ہو گی اور اس ملک کو جنت میں تبدیل کرن ہو گا۔

منگل, اپریل 14, 2020 10:44

مزید
ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے: امام خمینی(رح)

ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے: امام خمینی(رح)

انسان اپنے لئے کوئی بھی پیشہ انتخاب کر سکتا ہے انسان پیشہ انتخاب کرنے میں آزاد ہے اللہ نے انسان کو خلق کیا ہے اور اسلام نے بھی اسے آزادی دی ہے لیکن خود انسان مختلف پیشے انتخاب کرتے ہیں اور اس اختلاف کی وجہ بھی ان کا اپنا ذاتی لگاو ہے انسان معاشرے اور سماج کی وجہ سے بھی پیشہ انتخاب کرتا ہے یعنی سماج اور معاشرے کے حالات بھی انسان کے انتخاب پر اثر ڈالتے ہیں اب یہ الگ بات ہیکہ ہر انسان کا اپنا ذہن ہے ہر ایک انسان کی ال گ طریوے سے تربیت ہوتی ہے کسی کی تربیت اسلامی معاشرے میں ہوتی اور کسی کی پرورش غیر اسلامی معاشرے میں۔

اتوار, مارچ 15, 2020 06:01

مزید
علاقے کی عوام کو بیدار کرنا علماء کی شرعی ذمہ د اری ہے

علاقے کی عوام کو بیدار کرنا علماء کی شرعی ذمہ د اری ہے

علاقے کی عوام کو بیدار کرنا علماء کی شرعی ذمہ د اری ہے

بدھ, مارچ 04, 2020 02:28

مزید
کمانڈر کی شہادت اور دوست ملک پاکستان کا رویہ

کمانڈر کی شہادت اور دوست ملک پاکستان کا رویہ

حقیقت یہ ہے کہ عظمت ایک اکتسابی عمل کا ثمرہ ہوتی ہے؛ عظمت کے حصول کے لئے علم و بصیرت اور علم و فہم و بصیرت پر مبنی محنت کرنا پڑتی ہے چنانچہ کسی کی عظمت چھپانے سے عظمت حاصل نہیں ہوا کرتی

اتوار, جنوری 12, 2020 11:02

مزید
حضرت امام حسن عسکری کاعراق کے ایک عظیم فلسفی کوشکست دینا

حضرت امام حسن عسکری کاعراق کے ایک عظیم فلسفی کوشکست دینا

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمرجب چارماہ کے قریب ہوئی توآپ کے والدامام علی نقی علیہ السلام نے اپنے بعدکے لیے منصب امامت کی وصیت کی اور فرمایا کہ میرے بعد یہی میرے جانشین ہوں گے اوراس پربہت سے لوگوں کو گواہ کر دیا(ارشادمفید ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ جلد ۳ ص ۱۶۳ بحوالہ اصول کافی)۔

جمعرات, دسمبر 05, 2019 03:37

مزید
ہفتہ وحدت امت مسلمہ کے لئے امام خمینی (رح) کا تحفہ

ہفتہ وحدت امت مسلمہ کے لئے امام خمینی (رح) کا تحفہ

عالم اسلام میں وحدت کیلئے دلیر رھبر کی اہم ضرورت

هفته, نومبر 16, 2019 09:14

مزید
جاسوسی اڈہ پر قبضہ

جاسوسی اڈہ پر قبضہ

امریکہ کے جاسوسی اڈہ پر قبضہ کرنا سفارت خانہ کے تعطیل کرنے کی حد تک ایک سیاسی حادثہ نہ تھا بلکہ ایک عمیق انقلاب کا آغاز تھا

پير, نومبر 04, 2019 08:54

مزید
Page 7 From 14 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >