زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
امام خمینی کے افکار ہی انقلاب کے اصول ہیں

رہبر انقلاب اسلامی:

امام خمینی کے افکار ہی انقلاب کے اصول ہیں

انقلاب کے اصول وہی افکار و نظریات ہیں جو امام خمینی نے اپنی تقاریر اور وصیت نامے میں بیان فرمائے ہیں۔

بدھ, نومبر 16, 2016 10:34

مزید
دشمن ایران کی توانائیوں کو نابود کرنا چاہتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی سے ملک کے اعلیٰ حکام کی ملاقات:

دشمن ایران کی توانائیوں کو نابود کرنا چاہتا ہے

خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔

اتوار, جون 19, 2016 10:27

مزید
امام خمینی اطاعت گزار انقلابی مومن / امریکا ہرگز قابل اعتماد نہیں

امام خمینی کی ۲۷ویں برسی کے موقع پر، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

امام خمینی اطاعت گزار انقلابی مومن / امریکا ہرگز قابل اعتماد نہیں

اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔

هفته, جون 04, 2016 10:32

مزید