مشرب انسانیت تحریک دینی زندہ باد // اب پکار اٹهے گا ہر انساں خمینی زندہ باد
پير, اگست 04, 2014 09:52
امام خمین(رہ): اسلامی ممالک کے حکام، فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے معاملے کو جانتے ہوئے بهی اسرائیل کی طرف دوستی کا ہاته بڑهانے اور اس سے سازباز کرنے کے معاملے میں تیزی دکها رہے ہیں!!
جمعه, اگست 01, 2014 04:53
نماز عید شیخ زکزاکی کی امامت میں ادا کی گئی کہ جنہوں نے اپنے تین بیٹوں کو امام خمینی(رہ) کے فرمان (متحد، قبلہ اول کی رہائی کیلئے جدوجہد) پر لبیک کے صدا بلند کرتے ہوئے، راہ خدا میں دے دیا۔
جمعه, اگست 01, 2014 12:23
آصفی امام باڑہ سے نماز جمعہ کے بعد یوم القدس کے حوالے سے نکلے جلوس میں مظاہرین نے امام خمینی(رہ)، سید حسن نصر اللہ اور غزہ کے شہیدیوں اور زخمیوں کی تصویریں اٹها رکهی تهی جبکہ امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ بادکے نعرے لگائے جا رہے تهے۔
پير, جولائی 28, 2014 03:20
صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا: امام خمینی(ره) کے فرمان کے مطابق یوم القدسو یوم اللہ ہے اور اس یوم کو مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے طور پر منایا جائے۔
جمعه, جولائی 25, 2014 03:05
مذہبی و سیاسی رہنمائوں کا کہنا تها کہ اسرائیلی مظالم عالم اسلام کی غیرت ایمانی کیلئے کهلا چیلنج ہے۔ فلسطین کے مسلمانوں کو مظالم سے نجات دلانے کیلئے کردار حسینی کو زندہ کرنا ہوگا۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 01:47
ہم عالمی سطح پر جمعۃ الوداع کے موقع پر منائے جانے والے یوم القدس کو پاکستان بهر میں ملکر منانے کا اعلان کرتے نیز قبلہ اول کی آزادی کے لئے مل کر آواز بلند کریں۔
جمعرات, جولائی 17, 2014 10:30
ہمیں امام حسن(ع) کی صلح سے زندگی کے مختلف مراحل میں جیسے سیاسی،اجتماعی اور ثقافتی ادوار میں اپنے لئے اور اپنی نسل کے لئے متعدد پیغامات مل سکتے ہیں۔
پير, جولائی 14, 2014 06:47