امام خمینی (رح) کی سچائی اور صداقت کی مثال نہیں مل سکتی اگر کوئی اچھا مصنف اس موضوع پر لکھتا تو معاشرے کو بہترین مطالب دے سکتا تھا لیکن اس بات کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ جب بھی امام (رہ) کی بہترین صفات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان کی سچائی کے سامنے ان کے زہد اور تقوٰی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن جب ان کے تقوٰی کو بیان کرتے ہیں تو ان کی بہادری کو دیکھ کر انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ بہادری ہی ان کی سب سے بڑی صفت ہے اور ان کی بہادری کے مقابلے میں دوسری صفات کم نظر آتی ہیں امام خمینی(رہ) ائمہ اطہار علیھم السلام کے حقیقی پیرو کار تھے۔
پير, مارچ 16, 2020 10:41
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت قراردیتے ہوئے فرمایا:
هفته, مئی 19, 2018 08:13
جمعرات, مئی 10, 2018 01:00
پير, اپریل 16, 2018 03:16
منگل, دسمبر 05, 2017 12:00
اسکردو، نیو یادگار شہداء کے مقام پر عوام نے مصر سے آئے ہوئے مہمان قراء کا شایان شان استقبال کیا۔
بدھ, نومبر 01, 2017 08:04
پير, ستمبر 25, 2017 04:00
پير, جولائی 24, 2017 12:30