اپنے وارثین اور قرابتداروں کو تمام کاموں میں تقوی، صبر اور ثبات وپائیداری کی وصیت کے بعد آپس میں محبت آمیز رویہ نیز بندگان خداوند عالم کے ساته نیک سلوک، دنیا کی زرق وبرق سے دوری اور خداوند عالم کی طرف توجہ دینے پر تاکید کرتا ہوں۔
جمعه, اکتوبر 31, 2014 09:36
امام خمینی(رح): سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اعزہ واصحاب کی قربانی دے کر، اس باطل اور فاسد حکومت کو شکست دی۔
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 06:46
اگر یہ لوگ حقیقت میں سمجه جائیں اور سمجها دیں کہ مسئلہ کیا ہے اور یہ عزاداری کس لیے ہے اور اس گریہ کی اتنی اہمیت اور خدا کے پاس اس کا اتنا ثواب کیوں ہے؟ تو اس وقت ہمیں رونے والی قوم نہیں کہیں گے، بلکہ ہمیں انقلابی قوم کہیں گے۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:56
مجلس کے اختتام پر مصائب پڑهیں اور زیادہ سے زیادہ پڑهیں، صرف دو جملوں پر اکتفا نہ کریں۔ جس طرح پہلے سے پڑهتے چلے آئے ہیں ویسے ہی مصائب پڑهے جائیں۔ مرثیے کہے جائیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:12
آیت اللہ چار جون کو حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی میں شرکت کے بعد عارضۂ قلب میں مبتلاء ہوئے، آپ چوراسی برس کی عمر میں چل بسے۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:02
امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ وہ ہستی ہیں جس نے تشیع کو دنیا میں زندہ کیا، وہ تشیع جس کو دوسری دنیا مکمل فراموشی کر چکی تهی۔
پير, اکتوبر 06, 2014 08:19
هان ای ایرانیان، ایران اندر بلاست /-/ مملکت داریوش دستخوش نیکولاست /-/ آگاہ اے ایرانیوں، ایران بلا کا شکار ہے /-/ داریوش کی حکومت اتفاق سے اچهالا ہے
منگل, ستمبر 23, 2014 08:59
حوزہ علمیہ قم میں حضرت امام خمینی کے شاگرد حجت الاسلام والمسلمین مصطفی زمانی کی کچه یادیں(۲)
پير, ستمبر 08, 2014 09:52