انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے

مجلس خبرگان رہبری میں کرمانی عوام کا منتخب نمایندہ:

انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے

انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ انقلاب کے جنھڈے کے تلے باقی رہیں تو ہمیں چاہیئے کہ انقلاب کے راستے کے بارے میں چوکنا رہیں۔

منگل, مئی 24, 2016 10:29

مزید
امام اور رہبر معظم کا انقلاب کے مستقبل سے متعلق تشویش

آیت اللہ شیخ محمد یزدی مجلس خبرگان رہبری کے صدر:

امام اور رہبر معظم کا انقلاب کے مستقبل سے متعلق تشویش

انقلاب کے مستقبل کے حوالے سے جو خدشہ آپ کے اندر پایا جاتا ہے، امام خمینی کے دور میں وہی خدشہ مجھے بھی لاحق تھا۔

اتوار, اپریل 24, 2016 10:14

مزید
 خمینی جوان کو امام کی طرح اپنے وظیفے پر عمل کرنا چاہیئے

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے معروف استاد، آیت الله سید ضیاء مرتضوی:

خمینی جوان کو امام کی طرح اپنے وظیفے پر عمل کرنا چاہیئے

ماضی میں مصطفی خمینی کے پیالے کو کچھ لوگ توڑتے تھے تو آج بھی ایسے لوگ یادگار امام، سید حسن جیسی شخصیت پر دباو ڈال سکتے ہیں۔

پير, مارچ 07, 2016 08:44

مزید
سید حسن خمینی کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟

اہل نظر دانشوروں کے ساتھ:

سید حسن خمینی کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟

کیا وہ ایک عالم دین کی حیثیت سے مرجعیت کی شاہراہ پر قدم رکھتے ہوئے معاشرے میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں یا اس کے علاوہ سیاست کے میدان میں بھی کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں؟

اتوار, مارچ 06, 2016 11:48

مزید
مسلمانوں میں فرقہ واریت کو ہوا دینا، کبیرہ گناہ ہے

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی:

مسلمانوں میں فرقہ واریت کو ہوا دینا، کبیرہ گناہ ہے

مجمع تشخیص مصلحتِ نظام کے صدر نے تاکید کی: جو بھی شخص جس مقصد سے بھی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کا باعث بنتا ہے، بے شک یہ شخص گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوتا ہے۔

هفته, مارچ 05, 2016 08:05

مزید
Page 7 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9