عزاداری کا تحفظ، عزاداری کے ذریعے

علامہ سید ساجد نقوی:

عزاداری کا تحفظ، عزاداری کے ذریعے

امام خمینی(رح): مجالس عزا کو، ماتمی دستوں کو جیسا ہی سزاوار ہے، محفوظ رکھا جائے۔

بدھ, اکتوبر 05, 2016 05:44

مزید
حسینیت زندہ باد؛ یزیدیت مردہ باد

ایام شہادت سالار شہیدان ابا عبداللہ الحسین[ع] کی آمد پر:

حسینیت زندہ باد؛ یزیدیت مردہ باد

امام مظلوم (ع) کی مجالس عزا، اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں۔

پير, اکتوبر 03, 2016 11:04

مزید
امام خمینی(رح): ہمیں گریہ کرنا چاہئے اور ہمیں اس مکتب کے تحفظ کےلئے، ہر روز مجالس بپا کرنی چاہئیں، یہ تحریکیں امام حسین(ع) کے مرہون منت ہے۔

امام خمینی(رح): ہمیں گریہ کرنا چاہئے اور ہمیں اس مکتب کے تحفظ کےلئے، ہر روز مجالس بپا کرنی چاہئیں، ...

مجالس عزا کو، ماتمی دستوں کو جیسا ہی سزاوار ہے، محفوظ رکھا جائے۔ رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں ۔//- کیا دُر مقصود نہ دیں گے ساقی کوثر مجهے

پير, اکتوبر 03, 2016 08:04

مزید
عاشورائی ثقافت كا تجسم

عاشورائی ثقافت كا تجسم

راوی: حجت الاسلام علی دوانی

پير, جون 13, 2016 10:58

مزید
مجلس عزا اور گریہ و بکاء انسان ساز ہے

سبق آموز مکتب امام خمینی[رح] سے:

مجلس عزا اور گریہ و بکاء انسان ساز ہے

مجالس عزاداری ظلم کے خلاف تبلیغ و تشہیر ہے اور یہ طاغوت کے خلاف تبلیغ ہے۔

هفته, مارچ 12, 2016 10:56

مزید
مجالس حسینی ایک عظیم درسگاہ ہے سب کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی):

مجالس حسینی ایک عظیم درسگاہ ہے سب کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے

آیة اللہ نے فرمایا: سب کو اتحاد کی دعوت دو، ایسا نہ ہو کہ مجالس امام حسین علیہ السلام سیاسی پارٹیوں کا وسیلہ بن جائیں، مجالس امام حسین علیہ السلام اتصال و اتحاد کا ایک حلقہ ہے، تمام دلوں کو ایک دوسرے سے متحد ہونا چاہئے۔

هفته, نومبر 21, 2015 03:39

مزید
Page 7 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10