یادگار امام نے امام خمینی(رح) کی زبانی کہا: جس قدر آپ کے بوڑھے باپ نے اس متحجر لوگوں سے خون جگر پیا ہے ہرگز دوسروں کے دباؤ اور سختیوں سے نہیں چکھا ہے!!
جمعرات, دسمبر 24, 2015 10:31
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:07
یوم القدس کے جلوس اسرائیلی بربریت کے خلاف مضبوط آواز بن کر اٹھے ہیں
جمعرات, جولائی 23, 2015 12:34
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"
هفته, جون 06, 2015 09:55
امام امت اس کے بعد دین اسلام کی جامعیت اور اس دین کے ذریعہ انسانوں کی تمام تر مادی اور معنوی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہیں اور اپنی اختتامی گفتگو کے دوران ایرانی عوام کی حقانیت اور ایران سے باہر مقیم اسٹوڈنٹس اور عوام کا ان کے ساته رہنے پر تاکید کرتے ہیں۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 07:07
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
جمعرات, مئی 22, 2014 01:54