ساری دعائیں ذریعہ ہیں ساری عبادتیں ذریعہ ہیں یہ ساری عبادتیں اور دعائیں اس لئے ہیں تانکہ انسان اپنے حال کو ظاہر کر سکے یعنی انسان اس کمال تک پہنچ جاے کہ وہ جو بھی دیکھے حق دیکھے لوگوں کو دعا سے الگ نہیں کرنا چاہیے ایسا نہ ہو کہ ہم یہ کہیں کہ ہم اب قرآن مجید پڑھ رہے ہیں لہذا ہمیں دعا کی کوئی ضرورت نہیں مسلمانوں کو دعا کے ساتھ انس پیدا کرنا چاہیے قرآن اور دعا الگ الگ نہیں ہیں جس طرح قرآن سب کے لئے ہے اسی طرح دعائیں بھی سب کے لئے ہیں دعائیں قرآن کریم کی شرح ہیں دعائیں قرآنی آیات کی مفسر ہیں۔
جمعرات, مئی 23, 2019 02:06
ان باتوں کو سننے کے بعد امام اس درجہ متاثر ہوئے کہ میں خود محسوس کرنے لگا کہ ...
جمعه, مئی 03, 2019 12:12
جمعرات, مئی 02, 2019 01:47
حضرت آیت اللہ مصباح یزدی:
جمعرات, مئی 02, 2019 12:04
جوانی میں انسان کے اندر بہت ساری ایسی خصوصیت پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انسان کے اندر تبدیلی پیدا ہوتی ہے یہ ساری خصوصیات انسان کو کمال تک پہنچاتی ہیں جوانی میں انسان کے اندر ایک خاص قسم کی محبت پائی جاتی ہے انسان کے لئے ی دوران ایک نعمت ہے اس دور میں انسان اپنے کردار سے دوسروں کو متاثر کر سکتا ہے اور اسلام کی راہنمائی دوسروں کو بھی کمال تک پہنچا سکتا ہے اور ہم نے اسلامی انقلاب میں ان چیزوں کا مشاہدہ کیا کہ کس طرح یہاں جوانوں نے اپنے احساسات کو اسلام کے لئے استعمال کیا۔
بدھ, اپریل 17, 2019 07:08
حضرت امام سجاد (ع) انسانی تمام ممتاز اور نمایاں صفات، اخلاق اور فضیلت میں کمال کی حد کو پہونچے ہوئے تھے
جمعرات, اپریل 11, 2019 10:42
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایرانی عوام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں اور سیلاب زدگان کی عالمی امداد میں رکاوٹ بننے پر دنیا بھر میں ہونے والے اعتراضات کے بعد دعوی کیا ہے
جمعرات, اپریل 04, 2019 12:20
ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا
جمعه, مارچ 29, 2019 10:27