ماہ رمضان، نزول قرآن کا مہینہ ہے
پير, مارچ 11, 2024 10:16
بدھ, مئی 03, 2023 02:02
رہبر انقلاب اسلامی نے نماز عید فطر کے دوسرے خطبے میں عزم و ارادے کی تقویت کو روزے کی خصوصیات میں سے ایک بتاتے ہوئے کہا کہ ...
هفته, اپریل 22, 2023 03:07
انھوں نے مسلح فورسز کی تیاری کو دشمنوں کے سامنے ڈیٹرینس بتایا اور کہا کہ واقعات کے پس پشت لوگوں کے مقابلے میں ہوشیاری بہت زیادہ ضروری ہے
پير, اپریل 17, 2023 09:31
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
منگل, اپریل 04, 2023 12:24
حضرت امام رحمۃ اللہ علیہ ماہ رمضان پر خصوصی توجہ دیتے تھے
منگل, مارچ 28, 2023 08:32
۔حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں۔
هفته, مارچ 25, 2023 10:14