مہر نیوز کے عالمی تحزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ہر ملک اپنی مسلح افواج کو طاقتوراور مضبوط بنانے کی کوشش کرتا ہے ہر ملک اپنے سیاسی اور اقتصادی اہداف کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں اپنی فوج کو جدید ترین اور پیشرفتہ ترین ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تلاش کرتا ہے۔ کبھی ملک کو درپیش خطرات اور چيلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے اور کبھی اندرونی حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی فوج کو مضبوط و مستحکم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
جمعه, اپریل 17, 2020 01:39
سن 63ء کی شب 6/ جون کو حضرت امام خمینی (رح) صحن خانہ میں سوئے ہوئے
منگل, اکتوبر 29, 2019 10:44
اتوار, اکتوبر 27, 2019 11:24
6/ جون 1963ء میں امام خمینی (رح) کی تقریر کے بعد جب ساواک کے مامورین نے آپ کے گھر پر حملہ کیا
اتوار, اکتوبر 27, 2019 10:44
مغرب کے دانشور اور مصنف
اتوار, اکتوبر 06, 2019 11:33
روایات میں رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) سے مروی ہے کہ نیت میں اخلاص کا مسئلہ بہت اہم ہے اس کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے
هفته, ستمبر 14, 2019 09:24
نوفل لوشاتو میں امام خمینی (رح) اور آپ کی فیملی اور اطرافیان کی جان کی حفاظت اور آپ کی قیام گاه کو پر امن اور محفوظ رکھنا ایک قابل ذکر اور لائق اہمیت مسئلہ تھا
اتوار, جولائی 28, 2019 10:09
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کے دورہ ایران سے پہلے جو پریس کانفرنس کی گئی کہ اس واقعہ میں ملوث دہشتگرد ایران سے آئے اور ایران واپس چلے گئے۔ بالفرض محال اگر اسے درست بھی مان لیا جائے، باوجود اس کے کہ بقول اختر مینگل صاحب وہ چار سو کلومیٹر کا فاصلہ اور پچاس پوسٹیں کراس کرکے کیسے آئے اور کیسے چلے گئے؟
اتوار, اپریل 28, 2019 10:26