سید مقاومت سید حسن نصراللہ نے اسلام میں شہادت کے مقام کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تہذیب اور ایمان میں شہادت دو نیک امور میں سے ایک ہے (فتح یا شہادت)
منگل, جنوری 07, 2020 09:54
قاسم سلیمانی نے اپنی جدوجہد سے حالات تبدیل کر دیئے ہیں، اب سوچیں بدل چکی ہیں، اب ہر عقلمند خواہ وہ شیعہ ہو یا سنی، وہ یہ سمجھنے لگا ہے کہ امریکہ و یورپ کو کسی شیعہ یا سنی سے محبت ہے اور نہ نفرت
هفته, جنوری 04, 2020 10:23
انڈیا میں حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں
پير, دسمبر 23, 2019 03:37
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے اس نظام نے کبھی بھی ایرانی عوام کی راے کو اہمیت نہیں دی یہ ایک طاغوتی نظام ہے جس کے خلاف اسلام نے تحریک چلانے کو واجب اور اس کی اطاعت کو حرام قرار دیا ہے ہماری یہ لڑائی ظلم کے خلاف ہے اور جب تک ظالم اور ظلم نابود نہیں ہوں گے ہماری تحریک اسی طرح باقی رہے گی۔
اتوار, دسمبر 15, 2019 02:19
نماز پڑھنے والے کو چاہئے کہ پوری نماز میں چاہے نماز کے اذکا ر ہوں یا افعال، حضور قلب کے ساتھ رہے کیوں کہ ...
بدھ, دسمبر 11, 2019 10:38
حضرت امام (رح) اپنی عمر کے اواخر میں بھی ایام جوانی کی طرح جب اسپتال میں بیڈ پر تھے
منگل, دسمبر 10, 2019 11:49
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمرجب چارماہ کے قریب ہوئی توآپ کے والدامام علی نقی علیہ السلام نے اپنے بعدکے لیے منصب امامت کی وصیت کی اور فرمایا کہ میرے بعد یہی میرے جانشین ہوں گے اوراس پربہت سے لوگوں کو گواہ کر دیا(ارشادمفید ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ جلد ۳ ص ۱۶۳ بحوالہ اصول کافی)۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 03:37
اسلامی انقلاب کامیابی کی بعد عملی طور پر اسلامی حکومت کو اسلامی اصول کے مطابق ملک کی سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک اساسی قانون کی ضرورت تھی اسلام کے ماہرین ور فقہاء پر مشتمل پارلیمنٹ جن میں شہید آیت اللہ بہشتی شہید محراب جیسے افراد موجود تھے دن رات ایک کر کے اسلامی انقلاب کے بانی کی راہنمائی میں چہار مہینے کے اندر اندر اسلام کے مطابق اساسی قانون بنا لیا جس پر دس اور گیارہ آذر کو ایرانی قوم نے اپنے ووٹ کے ذریعے تایید کی مہر لگا دی اور اس کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی قوانین کے مطابق بناے ہوے قانون پر عمل ہونے لگا۔
منگل, دسمبر 03, 2019 02:32