ایک اور یار خمینی نہ رہا

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی، گلشن انقلاب کی قدآور شخصیت کے ارتحال پر:

ایک اور یار خمینی نہ رہا

مفسر قرآن، آیۃ اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت سے عالم اسلام گریہ کناں: مولانا سید حیدر عباس رضوی

جمعه, جنوری 13, 2017 12:11

مزید
کس طرح کوفہ جاوں

راوی:حجہ الاسلام والمسلمین ناصری

کس طرح کوفہ جاوں

نجف میں ہوا بہت گرم تھی

بدھ, جنوری 04, 2017 10:23

مزید
امام خمینی(ره) کے دیدار نے شیعہ بنادیا

امام خمینی(ره) کے دیدار نے شیعہ بنادیا

قم میں شیعہ ہوئی خاتون محرزیہ بوسعدی لائیب کے ایصال ثواب کے لئے ایک مجلس ختم قرآن منعقد ہوئی

اتوار, جنوری 01, 2017 10:36

مزید
عرفان اور عارف

عرفان اور عارف

عارف کے نزدیک انسان کائنات کا نچوڑ ہے

پير, نومبر 28, 2016 12:02

مزید
مسلمان عورت کا دوبارہ وجود میں آنا

مسلمان عورت کا دوبارہ وجود میں آنا

اسلام نے عورتوں کو آزادی سے سرافراز کیا ہے

اتوار, نومبر 20, 2016 12:02

مزید
فساد اور بگاڑھ سے مخالفت اور مقابلہ

امام خمینی(رح) کی ثقافت و ہنر کے اہلکاروں کی اجتماع سے گفتگو:

فساد اور بگاڑھ سے مخالفت اور مقابلہ

امام کے کلمات میں مخالفت اور مقابلہ " فساد اور بگاڑھ " کے ساتھ ہے نہ فن و ہنر سے۔

هفته, نومبر 19, 2016 10:52

مزید
رہبر معظم کا تعزیتی پیغام مرضیہ حدیدچی دباغ کی رحلت پر

آیت اللہ خامنہ ای اور حجت الاسلام حسن خمینی کا تعزیتی پیغام:

رہبر معظم کا تعزیتی پیغام مرضیہ حدیدچی دباغ کی رحلت پر

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے خاص مریدوں میں سے تھی، مرحومہ

جمعرات, نومبر 17, 2016 08:47

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
Page 30 From 39 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >