آیۃ اللہ بہاء الدینی(رح): آیۃ اللہ مصطفی خمینی نے اپنے دور جوانی میں علوم عقلی و نقلی نیز اسلامی اور دینی سیاست سے خود کو آراستہ کر لیا تها۔ آپ اپنے شایان شان مقام ومنزلت تک آپ پہنچ چکے تهے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:46
عصر حاضر میں عظیم قائد حضرت امام خمینی (ره) کی اسلامی تحریک کے نتیجے میں ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب برپا ہوا اور اس انقلاب کی کامیابی کے ساته ہی صاحب العصر (عج) کے نائب عام اور ولی امر کی سربراہی میں ایک دینی حکومت کا قیام عمل میں آیا جو انشاء اﷲ آپ (ره) کے عالمی انقلاب تک قائم رہے گی۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:11
ہاشمی نے مزید کہا: امام(رہ) ہمیشہ قوم کے تمام طبقات کی اور مختلف سیاسی فراست کے ساته سماجی پلیٹ فارم پر موجودگی کی تاکید کرتے تهے اور جب یہ دیکها تو انہوں نے پارٹی کی سرگرمیوں کے پہلے مرحلے میں بسیج، فوج، ملیشیا اور پهر امام جمعہ تک محدود کیا۔
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:32
امام خمینی: ہمارا مغربی ممالک سے رابطہ؛ جہاں تک اس کی بات ہے تو ہم ان سے عدالت آمیز رابطہ رکهیں گے نہ تو ان کا ظلم برداشت کریں گے اور نہ ہی ان پر ظلم کریں گے۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:42
آپ کو تو خدا نے احمد جیسا بیٹا عطا کیا ہے پهر بهی آپ یہ بات کہہ رہے ہیں! آپ نے سر کو ہلایا اور کہا: احمد اس سے مستثنی ہے۔ وہ منفرد ہے۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 12:04
رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں ۔//- کیا دُر مقصود نہ دیں گے ساقی کوثر مجهے
منگل, اکتوبر 14, 2014 10:05
آپ نے کربلا کے دلخراش مصائب وآلام کا تذکرہ کرنے کے بعد شاہ کے درندہ صفات کارپردازوں کے مدرسہ فیضیہ پر حملہ کو کربلا کے دلخراش مصائب سے تشبیہ دی اور اس تلخ وناگوار حادثہ کو اسرائیل کی تحریک کا نتیجہ جانا۔۔۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 11:56
بسا اوقات امریکی نامہ نگار آتے اور ہم ان سے گفتگو کرتے۔ ہم ایران کے داخلی مسائل نیز ایرانی عوام پر ہونے والے شدائد ومصائب کو کما حقہ بیان کرتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 10:17