آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07
اے جماعتوں! اے گروہوں! اگر تم اپنے ملک کے خیرخواہ ہیں اور اپنی قوموں کے ہمدرد ہیں، تو جان لیجئے کہ اپنوں کو گروہوں میں ٹکڑا ٹکڑا کرنا ملتوں کیلئے قاتل زہر ثابت ہوگا ۔ ۔ ۔
بدھ, جنوری 07, 2015 07:45
یہ نمائش، ہفتہ وحدت کے ساته اور ولادت باسعادت حضرت رسول رحمت(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کے ایام میں منعقد کی جائے گی۔ تاہم امام راحل(رح)، مقام معظم رہبر (حفظہ اللہ)، مراجع عظام، علمائے دین اور دیگر اہل سنت کے دانشوروں کے بیانات، گرافکس بورڈز کے خوبصورت انداز میں ظاہر کیا جائے گا۔
پير, جنوری 05, 2015 07:48
آج امام خمینی(رہ) کا فرزند یہاں آیا اور آپ، اس سے محبت کا اظہار کررہے ہیں، لیکن کیا پیش آیا تها کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اهلبیت علیہم السلام کو وہ لوگ قتل کردیتے ہیں جو ان پر صلوات بهیجتے تهے؟
جمعرات, جنوری 01, 2015 06:23
ہم امید کرتے ہیں کہ پوری امت مسلمہ بیداری اور توجہ کے ساته اٹه کهڑی ہو اور ان فاصد طاقتوں جو چاہتی ہیں کہ پوری امت مسلمہ کو بڑی طاقتوں کی غلامی میں دے دیںکو کیفر کردار تک پہونچائیں...
منگل, دسمبر 30, 2014 02:33
کربلا زندہ رکهو، حضرت سید الشہداء کے نام مبارک کو زندہ رکهو، کیونکہ ان کے زندہ رہنے سے اسلام زندہ رہے گا۔
منگل, دسمبر 30, 2014 01:29
اس دور میں عدل و انصاف اور اسلامی اقدار کا نام و نشان بهی نہ تها۔ خدا محور، عدالت خواہ اور دنیا گریز عصر نبوی کچه دنیا طلب اور پست افراد کے ہاته میں چلا گیا اور بہت سارے مسلمانوں کے سروں پر جہل و نادانی کا سایہ ہوگیا تها.....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:28
عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔ اس قیام کے آثار و نتائج زمانہ وقوع حادثہ اور اس کے نزدیکی برسوں میں منحصر نہیں ہیں
منگل, دسمبر 30, 2014 01:24