عربی زبان میں "دیوان امام" کی اشاعت

عربی زبان میں "دیوان امام" کی اشاعت

امام خمینی کی شاعری نہ صرف رومانوی اور عارفانہ نکات اور اصطلاحات سے بھری ہوئی ہے بلکہ ان کے احساسات، جذبات اور خیالات کی بھی عکاسی کرتی ہے

جمعه, نومبر 24, 2023 07:24

مزید
روحانی اور قلبی سکون

روحانی اور قلبی سکون

هفته, ستمبر 23, 2023 10:01

مزید
زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
قرآن مجید، عطردان الٰہی

قرآن مجید، عطردان الٰہی

موسم بہار کی خوشگواری اور تازگی ہمارے تن من دونوں کو تروتازہ کر دیتی ہے

پير, مئی 04, 2020 10:13

مزید