اُمید ہے کہ اعراب، قدس کے عالمی دن کے پیغام کو سمجھیں

4۔ قدس کادن،اسلام کادن،شخصیات کہتے ہیں:

اُمید ہے کہ اعراب، قدس کے عالمی دن کے پیغام کو سمجھیں

ہم سب ایک دوسر ے کی مدد و حمایت سے، غاصب دشمن کے ساتھ مقابلہ کرسکتے، اس کی قوم پرستانہ سلوک اور برتاؤ کے خلاف ڈٹ جاسکتے اور مقدسات چاہے مساجد ہوں یاچرچ کی کرامت اور احترام سے دفاع کرسکتے۔

بدھ, جولائی 15, 2015 07:18

مزید
آمریکا اور اسکے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکرمیں :

آمریکا اور اسکے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں

جنایتکاروں کے ہاتھ اپنے ملک سے کاٹ ڈالیں اور قدس شریف اور فلسطین کی آزادی کو اپنے نصب العین کے سر لوح میں قرار دیں اور صہیونیست اورآمریکا کے گر ے ہوئے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں اور قدس کے دن کو ہمیشہ زندہ رکھیں ۔

منگل, جولائی 14, 2015 06:06

مزید
امام خمینی(رح): فلسطین، اسلام کا ٹکڑا ہے

3۔ قدس کادن،اسلام کادن،شخصیات کہتے ہیں:

امام خمینی(رح): فلسطین، اسلام کا ٹکڑا ہے

حضرت امام خمینی (رح) کی قدس کے عالمی دن کی نامگذاری کی ایجاد نے فلسطین کے مسئلہ کو ایران کی سرحدوں سے باہر نکالا اور قدس کادن اسلامی ممالک میں ایک تقدیر ساز،ابدی یادگار اور میراث کے عنوان سے باقی رہ گیا۔

پير, جولائی 13, 2015 04:09

مزید
مظلوموں اور فلسطینیوں کی مدد اور حمایت، امام (رح) کا نصب العین

2۔ قدس کادن، اسلام کادن، شخصیات کہتے ہیں:

مظلوموں اور فلسطینیوں کی مدد اور حمایت، امام (رح) کا نصب العین

اتوار, جولائی 12, 2015 01:57

مزید
اسرائیل کی کمزوری کا نظریہ دنیاوالوں کے لئے امام خمینی (رح) نے پیش کیا

2۔قدس کادن،اسلام کادن،شخصیات کہتے ہیں :

اسرائیل کی کمزوری کا نظریہ دنیاوالوں کے لئے امام خمینی (رح) نے پیش کیا

اسرائیل کی کمزوری،امام خمینی (رح)کی فکر و نظریہ ہے جو انھوں نے پہلی بار دنیاوالوں کے سامنے پیش کیا۔ فلسطینی مملکت کی تعمیرنو کا ارادہ اور قدس کے عالمی دن کے اعلان نے مسلمانوں میں وابستگی،یکجہتی اور وحدت میں اضافہ کیا ہے ۔

هفته, جولائی 11, 2015 06:15

مزید
اب اسلام، عالمی سامراج اور انکے خبیث حامیوں کے قبضے اور مٹھی میں نہیں

امام خمینی(رح) کے مکتب ِفکر میں :

اب اسلام، عالمی سامراج اور انکے خبیث حامیوں کے قبضے اور مٹھی میں نہیں

اس دن ہم سب کو عالمی سامراج کو خبردار کرنا چاہیئے کہ اب اسلام دوبارہ تمہار ے اور تمہار ے خبیث کارندوں کے قبضےاور مٹھی میں نہیں آئے گا۔

بدھ, جولائی 08, 2015 04:55

مزید