الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
١۔ قبطیوں اور فرعونیوں کے توسط سے / ۲۔ خداوند متعال کے توسط سے
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:11
جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔
جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25
حج امام خمینی(رح) کی نگاہ میں صرف ایک عبادی مناسک اور دین اسلام کے ایک تکلیفی پہلو میں منحصر ہونے سے کہیں زیادہ بالاتر ہے۔
اتوار, جون 28, 2015 10:35
امام خمینی ایک ممتاز مسلمان اور محرومین و مستضعفین کے معاون و مددگار تهے
پير, فروری 09, 2015 11:24
تاریخ اسلام کی پوری مدت میں تکفیر کو تین دور میں تقسیم کیا ہے اور کہا: تکفیر کا جائزہ تین زمانہ میں کیا جا سکتا ہے، زمانہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، خلیفہ سوم عثمان کا زمانہ اور امیر المومنین علیہ السلام کا زمانہ۔
منگل, ستمبر 30, 2014 05:41
حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00
پير, جون 09, 2014 01:35