قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی سے پیچھے نہیں ہٹے گا تاکہ ترقی جاری رکھ سکے اور دشمن جانتا ہے کہ ایران ایٹمی بم کی تلاش میں نہیں ہے۔ ایران کو بھی جلد یا جلد پرامن ایٹمی توانائی کی اشد ضرورت ہو گی۔
جمعه, فروری 18, 2022 07:17
یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔
بدھ, فروری 16, 2022 10:37
ایران میں شروع ہونے والی اس انقلابی تحریک میں اہم اور بنیادی کردار ادا کرنے والی شخصیات میں سے ایک شہید آیت اللہ بہشتی کی شخصیت تھی
بدھ, فروری 09, 2022 11:53
پیش نظر تحریر امام خمینیؒ کے فلسفی و عرفانی مشرب کے تعارف کے لیے ہے
بدھ, فروری 09, 2022 11:50
ایران کا اسلامی انقلاب اپنی شاندار فتح کے ساتھ ایک ایسی حکومت بنانے میں کامیاب ہوا، جو اپنی نوعیت میں منفرد ہے۔ انقلاب کے عظیم رہنماء امام خمینی نے اپنی وسیع اور شاندار فکر میں اسلامی حکومت کے قیام کے لئے اعلیٰ اور وسیع اہداف کی پیروی کی
پير, فروری 07, 2022 11:45
امام کی فکر کا سب سے سنہری نکتہ شاید عورتوں کے بارے میں امام کا نظریہ ہے یہ بحث ان اہم ترین مباحثوں میں سے ایک ہے جس کے اثرات آج ہم معاشرے میں دیکھ رہے ہیں۔ یعنی اگر آج ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے کے رویوں میں مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں ہے،
پير, جنوری 24, 2022 11:13
حضرت رھرا (ع) کو انسانی فضائل و کمالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس خاتون کی عظمت کے بارے میں کیا بیان جاسکتا ھے جس کے متعلّق رسول اکرم (ص) نے بارھا ارشاد فرمایا ھے:"إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ھے اور پاکیزہ بنادیا ھے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ھے.
اتوار, جنوری 23, 2022 12:32
ایرانی قوم کی مجاہدت دنیا میں بے نظیر ہے ایرانی عوام نے جہنمی ظلم کو ختم کرنے کے لیے اتنی بہادری سے جنگ لڑی کہ مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا۔ خونی جدوجہد جو بالآخر آزادی کا باعث بنے گی ایرانی عوام چاہتے ہیں کہ پہلوی خاندان کی بادشاہت اور سامراجی نظام کا خاتمہ ہو اور اسلامی جمہوریہ قائم ہو موجودہ حکومت
هفته, جنوری 15, 2022 11:01