ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ ہماری دوستی اور دشمنی صرف اور صرف خدا کے لئے ہو۔
جمعه, فروری 20, 2015 10:56
امام خمینی(رہ) شیعہ مراجع عظام میں سے ایک مرجع ہونے کے سبب اسلامی انقلاب کی کامیابی سے برسوں قبل بهی افغانستان میں ایک بڑی تعداد آپ کی تقلید کرتی تهی۔
جمعرات, فروری 19, 2015 08:04
امام خمینی کے استکبار سے مقابلہ،مظلوموں کی حمایت اور آزادی جیسے افکار سے یمنی انقلاب نے جنم لیا ہے
جمعرات, فروری 19, 2015 12:55
یہی وجہ ہے کہ تمام سازشوں، مظالم، زیادتیوں، محاصروں، پابندیوں اور دیگر ہتهکنڈوں کے باوجود انقلاب اسلامی ایران کرۂ ارض پر ایک طاقتور انقلاب کے طور پر جرات و استقامت کی بنیادیں فراہم کر رہا ہے۔
بدھ, فروری 11, 2015 06:35
فلسطین کی تحریک حماس، اسلامی انقلاب کی چهتیسویں سالگرہ کی مناسبت میں
منگل, فروری 10, 2015 01:15
امام خمینی ایک ممتاز مسلمان اور محرومین و مستضعفین کے معاون و مددگار تهے
پير, فروری 09, 2015 11:24
امام خمینی (ره) کی تحریک کا ایک مقصد ملتوں کی روح اور جان (ضمیروں) کو بیدار کرنا تها
پير, فروری 09, 2015 10:19
امام خمینی (ره) کی انقلابی تحریک کے اہم ترین نتائج میں سے ایک اس سنت کو زندہ کر دینا ہے
جمعرات, فروری 05, 2015 12:44