امام راحل کی بُلند روح اور وسیع نگاہ نے ، آپ کے گھرلو ثقافت ،تربیت اور ماحول سےجڑلیا ۔

امام راحل کی بُلند روح اور وسیع نگاہ نے ، آپ کے گھرلو ثقافت ،تربیت اور ماحول سےجڑلیا ۔

امام خمینی (رح) انسان کامل کا نمونہ اور واحد شخصیت ہیں جنھوں نے تاریخ کی بنیاد ترین انقلابات میں سے ایک کوکا میابی تک پہنچایا اور بصیرت و آگاہی پر قائم نظام کی بنیاد اور اس کی رہبری کی ۔

امام راحل،اُنیس سال کی عمر تک شہر خمین میں رہتے تھے، اسی دوران ان کے وجود میں اللہ تعالٰی کی راہ میں جہاد اور مقابلہ کرنے کا جذبہ نظر آتا تھا جس کی جڑیں گھرانے کے اعتقادی سوچ و فکر،گھریلو تربیت ،ماحول اورآپ کے دوران زندگی کی سیاسی واجتماعی شرایط میں ملتی ہیں ۔

آپ نے مزید فرمایا : جب آپ خمین میں اپنے والد گرامی کے گھر رہائش پذیر تھے وہاں سے ظلم وستم کے خلاف آپ کا جہاد اور مقابلہ آغاز ہوا  جس کا مکمل ہونے کا سفر ایک طرف سے آپ کی روح اور علم پروان چڑھنےکے ساتھ ساتھ  اوردوسری جانب ایران اور اسلامی مراکز و ممالک کے سیاسی اور اجتماعی حالات کے ہمراہ ،مختلف شکلوں میں آگے بڑھتا رہا ۔  

جناب ساداتی صاحب نے امام خمینی (رح) کی برجستہ واعلیٰ اور بین الاقوامی شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہو ئے فرمایا : امام خمینی (رح) کی شخصیت تاریخِ بشریت کے کم نظیرترین اور ممتاز ترین شخصیات میں سے ہیں کہ جسں نے اپنی بلندو بالا الٰہی افکار و نظریات او ر صادقانہ و مخلصانہ کوشش اور جدو جہد سے ،تاریخ کی راہ کو بدل دیا اور ایران بلکہ پوری دنیا میں عظیم دگرگونی ایجاد ہونےکے بانی بنے ۔

آپ نے مزید فرمایا : امام خمینی (رح) انسان کامل کا نمونہ اور واحد شخصیت ہیں جنھوں نے تاریخ  کی بنیاد ترین انقلابات میں سے ایک کوکا میابی تک پہنچایا اور بصیرت و آگاہی پر قائم نظام کی بنیاد اور اس کی رہبری کی ۔

ای میل کریں